09/10/2025
ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے، #دشمن کے ڈر سے، #بھوک پیاس سے، مال و جان اور #پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو #خوشخبری دے دیجئے۔
سورة البَقَرَة آیت نمبر:155
fb.com/QuranUrduimages
21/09/2025
بتوں کی #گندگی سے بچتے رہنا چاہیے اور جھوٹی #بات سے بھی #پرہیز کرنا چاہیے
سورة الحَجّ آیت نمبر:30
15/09/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Hafeez, Yahya Bin Fahad, Mujahid Hussain
Drop a comment to welcome them to our community,
03/09/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Hafeez, Yahya Bin Fahad
Drop a comment to welcome them to our community,
03/09/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Adnan Sial, Khursheed Memon, Shadi Lala, Najia Qurrbani, Noor Noor, Wali Rehman, Rehan Raja, Umme Huzaifa Khan, Sanam Khan, Fiaz Bhatti, Souleymane bonne Adama nanema , Engr Aliyu Mustapha
03/09/2025
حکم دیا گیا کہ اے #زمین اپنا پانی نگل جا
اور اے آسمان تھم جا۔ تو پانی #خشک ہوگیا اور کام تمام کردیا گیا۔ اور کشتی کوہ #جودی پر جا ٹھہری۔اور کہہ دیا گیا کہ بے #انصاف لوگوں پر لعنت۔
سورة هُود
آیت نمبر:44
26/08/2025
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🤝🏻
18/08/2025
وہی کہ #آسمانوں اور زمین کی #بادشاہی اسی کی ہے اور جس نے (کسی کو) #بیٹا نہیں بنایا جس کا بادشاہی میں کوئی #شریک نہیں اور جس نے ہرچیز کو پیدا کیا پھر اس کا ایک #اندازہ ٹھہرایا۔ سورة الفُرقان
آیت نمبر:2