PNP Digital Force

PNP Digital Force

Share

𝘊𝘳𝘦𝘢𝘵𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘳𝘦𝘯𝘥𝘴 • 𝘓𝘦𝘢𝘥𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘩𝘦 𝘋𝘪𝘨𝘪𝘵𝘢𝘭 𝘙𝘦𝘷𝘰𝘭𝘶𝘵𝘪𝘰𝘯

22/04/2026

"ہر دور کے ظالم و جابر، ہر زمانے کے نمرود سے…
اور امریکہ سے بھی ٹکر لیں گے — اِنشاءاللّٰہ تعالیٰ!"

✊ حق کی آواز کبھی دبتی نہیں
⚡ ہم سر جھکانے والے نہیں، ٹکر لینے والے ہیں

22/04/2026



*Visionary Leadership*♥️🥷🙌😎

22/04/2026

"یہ محاذ صرف ایک حلف نہیں تھا…
یہ ایک عہد تھا، ایک بغاوت تھی، ایک انقلاب کی شروعات تھی!
شہیر بھائی کی قیادت میں اٹھایا گیا یہ حلف…
ہماری سوچ، ہمارے نظریے اور ہمارے جذبے کی پہچان ہے۔
یہ صرف الفاظ نہیں تھے…
یہ دلوں میں جلتی ہوئی آگ تھی! 🔥
یہ وعدہ نہیں تھا…
یہ ایک راستہ تھا جس پر اب ہم نے رکنا نہیں!
ہم نے سر جھکایا نہیں…
ہم نے سر اٹھا کر تاریخ لکھنے کا فیصلہ کیا ہے!"

18/04/2026

*Shaheer Teri Jurrat ko Salam*🙋

_Main kis tara sy kron byan_
_Jo kye gy hn sitam yahan_🥺
🙌

18/04/2026

*One of our Motto*✊

17/04/2026

🙌😎🥷

16/04/2026

*Quaid's Roasting Skills*😎

16/04/2026

*Murshid*🙋

_Tum Sath hamary ham sath tumhary_🥷🥷🥷

'''S.S Our leader'''🙋🙋🙋🙋🙋

28/03/2026

إِنّالقِيمَةَلِلوَفَائِ:-
قیمت تو وفاداری کی ہوتی ہے🖤♥️

19/03/2026

ہم نواز شریف نہیں ہیں
جو مشکل وقت آئے تو ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔
ہم تو شہیر سیالوی کے ماننے والے ہیں،
یہی ہماری زمین ہے، یہی ہماری پہچان ہے۔
ہم اسی ملک میں جئیں گے،
اسی مٹی پر مریں گے،
اور اسی وطن کی مٹی میں دفن ہوں گے۔
━━━━━━━━━━━━
PNP DIGITAL FORCES🥷💪✌️🙌

19/03/2026

کبھی سوچا ہے…؟
پاکستان وہ واحد ملک بن چکا ہے جہاں کفر کے فتوے اکثر دین کی حفاظت یا حضور نبی اکرم ﷺ کی عظمت کے دفاع کے لیے نہیں، بلکہ
ذاتی انا، مسلکی تعصب اور دلوں کے بغض کی بنیاد پر صادر کیے جاتے ہیں۔
حالانکہ دینِ اسلام تو ہمیں حکمت، برداشت اور عدل کا درس دیتا ہے، نہ کہ ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کا۔
اگر واقعی دین کی بقا مطلوب ہے تو
فتوؤں کی سیاست نہیں، اخلاقِ محمدی ﷺ کو زندہ کرنا ہوگا۔
━━━ ✦ ━━━
PNP DIGITAL FORCE

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gujranwala