Traffic Police Gujrat Official

Traffic Police Gujrat Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Traffic Police Gujrat Official, Government Organization, Traffic Office Gujrat, Gujrat.

Photos from Traffic Police Gujrat Official's post 18/07/2026

ڈی ایس پی ٹریفک گجرات ظہیر احمد جنجوعہ کی صدر ڈویژن میں تعینات ٹریفک سٹاف اور انچارجز کو بریفنگ
صدر ڈویژن میں ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری اور روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح کو کم کرنے کی بابت ٹریفک سٹاف کو موثر حکمت عملی اپنانے کے متعلق بریف کیا گیا بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں اوور لوڈنگ کرنے والوں ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں اور اوور سپیڈ چلنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کے احکامات جاری کیے۔

18/07/2026

Be aware safe drive

Photos from Traffic Police Gujrat's post 18/07/2026
18/07/2026

پبلک سروس وہیکلز میں حفاظتی الات کی تنصیب اپ کی اولین ذمہ داری ہے۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

Photos from Traffic Police Gujrat Official's post 18/07/2026

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فار ویمن گجرات میں طالبات میں ٹریفک شعور و آگاہی اجاگر کرنے کیلئے خصوصی ٹریفک آگاہی لیکچر دیا گیا
روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تلقین
: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن “محفوظ پنجاب” اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب جناب محمد وقاص نذیر کی ہدایات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات ظہیر احمد جنجوعہ اور ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں خصوصی ٹریفک آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔
لیکچر کے دوران طالبات کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور محفوظ سفر کے اصولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر ہیلمٹ کے استعمال، ون وے کی خلاف ورزی، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ٹریفک اشاروں کی اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ایجوکیشن یونٹ نے طالبات کو خصوصی طور پر آگاہ کیا کہ بائیک یا رکشہ پر سفر کرتے وقت دوپٹہ اور عبایا کو احتیاط سے سنبھال کر استعمال کریں، کیونکہ اکثر حادثات دوپٹے یا کپڑا گاڑی کے پہیے میں پھنسنے کی وجہ سے پیش آتے ہیں۔ طالبات کو محفوظ انداز میں سفر کرنے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی گئی۔
طالبات نے لیکچر میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک قوانین پر عمل کرنے اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔

18/07/2026

نوجوان موٹر سائیکل سواروں کے لیے محفوظ ڈرائیونگ کی ہدایات۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

17/07/2026
17/07/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
اگر کسی پولیس ملازم کی جانب سے آپ کے جائز کام میں غیر ضروری تاخیر، غفلت یا بدسلوکی کا سامنا ہو تو خاموش نہ رہیں۔ آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل 1787 پر اپنی شکایت درج کروائیں۔ آپ کی ہر شکایت کو ترجیحی بنیادوں پر شفاف انداز میں دیکھا جاتا ہے تاکہ بروقت کارروائی کے ذریعے آپ کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔ 24 گھنٹے، ہفتے کے 7 دن آپ کی خدمت میں۔

Photos from Traffic Police Punjab's post 17/07/2026
17/07/2026

جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ اپ کے بچے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Traffic Office Gujrat
Gujrat
50700