18/07/2026
🌿 ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین صاحبہ کی خصوصی ہدایات، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات محترمہ قرۃ العین صاحبہ کی قیادت اور اسسٹنٹ کمشنر گجرات جناب عبدالقَدیر زرکون صاحب کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں، ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی خدمات کو بروئے کار لاتے ہوئے شہر کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے پیشِ نظر جی ٹی ایس چوک، ریلوے روڈ پر واقع محکمہ بلڈنگ کی دیوار پر شاندار اور منفرد آرٹسٹک ورک کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ 🎨🌿
✨ یہ خوبصورت آرٹسٹک تخلیق نہ صرف شہری ماحول کے حسن میں نمایاں اضافہ کر رہی ہے بلکہ شہریوں اور آنے والے لوگوں کے لیے بھی ایک دلکش، خوشگوار اور دیدہ زیب منظر پیش کر رہی ہے۔ 🌸🏙️
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat
17/07/2026
ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات پر اور ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی قیادت میں ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے سروس موڑ فلائی اوور کی پینٹنگ کا کام جاری ہے اور کافی حد تک مکمل کر دیا گیا ہے۔. ..
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
Watan Volunteers Gujrat
11/07/2026
🌿 ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات اور ایم ڈی گجرات کی قیادت میں، 🌱 ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے رحمان شہید روڈ کے 🌳 گرین بیلٹ کی بہتری، خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لیے تیزی سے کام جاری ہے۔ 🌺🌿 شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کے لیے شجرکاری، صفائی اور گرین بیلٹ کی بحالی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ 💚🌼
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat
10/07/2026
ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات پر ایم ڈی گجرات کی قیادت میں ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے گلزارِ مدینہ روڈ کے گرین بیلٹ کی بہتری کے لیے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا گیا ہے! 🛣️ 🌳 ✨
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat
10/07/2026
ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات پر ایم ڈی گجرات کی قیادت میں ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے بھمبر روڈ کے گرین بیلٹ کی بہتری کے لیے مسلسل کام کیا جا رہا ہے! 🌳 🚧 🌻
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Watan Volunteers Gujrat
08/07/2026
🌿 ڈپٹی کمشنر گجرات کی خصوصی ہدایات اور ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی قیادت میں، 🌱 ہارٹیکلچر ایجنسی گجرات کی ٹیم کی جانب سے رحمان شہید روڈ کے سینٹر میڈین گرین بیلٹ کی بہتری کے لیے کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ 🌳
Deputy Commissioner Gujrat
District Information Office Gujrat
WASA Gujrat
PML(N)
Maryam Nawaz Sharif