Dera Brother Syed Ali Ameer Shah AT UK 🇬🇧
Ch Adeel Arshad Rehmania
Ex Chairman OPC Commission Gujrat
INSHALLAH MPA PP31 CITY GUJRAT✌🏼
15/07/2026
Congratulations Allama Arshad Mahmood Qadri ♥️🤲🏼
14/07/2026
چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ سابق ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات پاکستان ( امیدوار ایم پی اے سٹی گجرات) ناروے کا مختصر دورہ کرنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہو چکے ہیں۔ وہاں ایک ہفتہ Stay کرنے کے بعد امریکہ ، کینیڈا، اٹلی، سپین، گریس اور دیگر یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔ اس دورہ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو حل کروانے میں بھر پور کوشش کریں گے۔
منجانب: چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ سابق ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات پاکستان ( امیدوار ایم پی اے سٹی گجرات) 🇵🇰
Visit Norway 🇳🇴
07/07/2026
Visit Norway 🤍🇳🇴
چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ سابق ضلعی چیئرمین اوورسیز کمیشن گجرات پاکستان ( امیدوار ایم پی اے سٹی گجرات) مختصر دورہ کے لیے ناروے پہنچ گئے۔ چوہدری اشتیاق برنالی نے وفد کے ہمراہ چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ کو ائیرپورٹ سے ویلکم کیا۔ چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ ناروے کا مختصر دورہ کرنے کے بعد یوکے روانہ ہوں گے۔
MPA Ch Adeel Arshad Rehmania Visit Norway 🇳🇴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
