Fiaz Political Desk

Fiaz Political Desk “Politics • Current Affairs • Breaking Updates �
Unbiased views, facts & analysis. Stay informed.

14/10/2026

پنجاب پولیس کسی غریب کو بچوں کے لیے روزی کماتے ہوئے بھی نہیں دیکھ سکتی اور لہجوں میں فرعونیت بھری پڑی ہے

13/10/2026
06/10/2026

پنجاب پولیس کا اہلکار ایک عورت کو کہہ رہا ہے یہی پر کرو واش روم جاناں اے توں ایسے بدتمیزی اور جاہل لوگوں کو بھرتی کیا ہوا ہے ایسے پولیس والے صرف رشوت اور سفارش کی پیداوار ہوتے ہیں😡

04/10/2026

اس حکومت کا اور کام کیا ہے سوائے غریبوں کے اوپر بوجھ ڈالنے کے 🖐

29/09/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ شدید توجہ کا مرکز بن گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ شدید توجہ کا...
29/09/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ شدید توجہ کا مرکز بن گیا۔ دستیاب رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر کمالیہ کے ایس ایچ او اور سب انسپکٹر عمران غفور نے عوام کی موجودگی میں خاتون کو جوتے سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے واقعے کا نوٹس لیا اور متعلقہ اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Political Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share