12/10/2026
🌾 حافظ آباد میں آٹے کی سپلائی جاری 🌾
حمزہ فلور ملز، حافظ آباد سے آٹے کی سپلائی جاری ہے۔ شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی کے لیے مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے آٹے کی سپلائی اور فروخت کے عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو روزمرہ ضرورت کا آٹا مناسب نرخوں پر دستیاب رہے۔
عوام کی سہولت اور مقررہ نرخوں پر آٹے کی دستیابی — محکمہ خوراک پنجاب کی ترجیح۔
#محکمہ خوراک پنجاب #حافظ آباد #حمزہ فلورملز #آٹاسپلائی