صوبہ سندھ کی ترقی کے حوالے سے وفاقی وزیر پلائنگ اینڈ ڈولپمنٹ احسن اقبال صاحب کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات ہوئی تبادلہ خیال ہوا انشااللہ ایک دن پنجاب کی طرح صوبہ سندھ ضرور ترقی کرے گا ن لیگ حکومت خوشحالی لیکر آئے گی ،،
Bashir Ahmed Memon
Official account of PML-N SINDH Bashir Ahmed Memon. Managed by the office of Bashir Ahmed Memon
28/10/2024
وفاقی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ و سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کیساتھ اسلام آباد میں سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ چوہدری طارق کے ہمراء ملاقات
جئے قائد محترم نواز شریف
انشااللہ کامیابی شیر کی ہوگی
عوام کی ہوگی
ترقی خوشحالی کی ہوگی
17/06/2024
ن لیگ سندھ کے کارکنان کو جلد خوشخبری دیں گے انشااللہ
ن لیگ سندھ میں مزید مظبوط ہوگی
12/04/2024
EID Mubarak 3rd Day
04/03/2024
اسلام آباد میں قائد مسلم لیگ نواز میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ہوئی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ،اس موقع پر اسحاق ڈار خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنما موجود تھے
04/02/2024
ضلع مٹیاری کا جاموٹ خاندان ایک عزت دار پڑھے لکھے علمی ادبی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے،،مخالفین شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور اس خاندان پر تنقید کر رہیں ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں صدر ن لیگ سندھ بشیر میمن
مٹیاری عوام کے لیے خوشخبری چالیس ارب کی کرپشن میں 3 سیاسی رہنمائوں سمیت 70 کرپٹ افسران گرفتار ہونگے
مٹیاری عوام کا فیصلہ
8
فیبروری کو ووٹ صرف شیر کا
مخدوم ملازم راج ختم ہوگا عوام راج شروع ہوگا
مٹیاری کی عوام نے بخاوت کردی ہے
اب ترقیاتی کام ہونگے
اسکول اسپتال سڑکیں پانی بہتر ہوگی امن امن ہوگا
ڪيئن معني
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hala
70120
