Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal

Call Contact the organization

Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal Government of Punjab

جناب حافظ قیصر یاسین صاحب کو ڈائریکٹر جنرل زراعت (واٹر مینجمنٹ)، پنجاب کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارک باد اور نیک خواہشات...
25/09/2026

جناب حافظ قیصر یاسین صاحب کو ڈائریکٹر جنرل زراعت (واٹر مینجمنٹ)، پنجاب
کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارک باد اور نیک خواہشات۔

حافظ قیصر یاسین صاحب محکمہ زراعت کے ایک باصلاحیت، دوراندیش اور وسیع پیشہ ورانہ تجربے کے حامل افسر ہیں۔
آپ نے آسٹریلیا سے سسٹین ایبلٹی اینڈ کلائمیٹ پالیسی اور تھائی لینڈ سے واٹر ریسورسز مینجمنٹ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔
آپ زرعی منصوبہ بندی، آبی وسائل کے پائیدار انتظام اور بین الاقوامی ترقیاتی اداروں کے اشتراک سے جدید زرعی منصوبوں کی تشکیل و عمل درآمد میں نمایاں تجربہ رکھتے ہیں۔

پانی کی بچت، جدید زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور طویل المدتی ترقیاتی حکمت عملی کی تشکیل میں آپ کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔

امید ہے کہ آپ کی بصیرت، دوراندیشی اور متحرک قیادت میں محکمہ آن فارم واٹر مینجمنٹ، وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کی روشنی میں آبی وسائل کے مؤثر استعمال، جدید نظام ہائے آبپاشی کے فروغ اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے نئے سنگِ میل عبور کرے گا۔

محکمہ آن فارم واٹر مینجمنٹ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور نئی ذمہ داریوں کی کامیاب انجام دہی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

More Crop Per Drop 🌱💧

Handing over the Laser Land Levelers to lucky draw winner farmers! Courtesy of the Agriculture Department, Government of...
02/09/2026

Handing over the Laser Land Levelers to lucky draw winner farmers! Courtesy of the Agriculture Department, Government of Punjab. 🚜✨

21/08/2026

خوش نصیب کاشتکار عامر علی خان لفٹیریگیشن سکیم کے بارے میں بتاتے ہوئے ۔



Eng.Faizan Virk

ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر منیجمنٹ راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ اٹک نے تحصیل حسن ابدال افس  کا سرپرائز وزٹ...
17/06/2026

ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر منیجمنٹ راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ اٹک نے تحصیل حسن ابدال افس کا سرپرائز وزٹ کیاجس میں انہوں نے سٹاف کی حاضری چیک کی اور فارمر سے ملاقات کی اور حسن ابدال تحصیل میں فیلڈ وزٹ کیا ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر مینجمنٹ نے تحصیل حسن ابدال کے کام کو سراہا اور شاباش دی

Solar Coupled Lift Irrigation Schemes FCR Done at Hassan Abdal
10/06/2026

Solar Coupled Lift Irrigation Schemes FCR Done at Hassan Abdal

Solar Coupled Lift Irrigation sites Visits with Regional Director (PMU) irfan Maan Sb.
14/05/2026

Solar Coupled Lift Irrigation sites Visits with Regional Director (PMU) irfan Maan Sb.

Material Verification at Fateh Jang...
21/04/2026

Material Verification at Fateh Jang...

Lift Irrigation Scheme Material Verification.
10/04/2026

Lift Irrigation Scheme Material Verification.

22/01/2026

محکمہ زراعت واٹر مینجمنٹ گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ملنے والی سبسڈی میں خوش نصیب کاشتکار گوہر علی خان موضع بھیڑیاں تحصیل حسن ابدال نے بتایا کہ سولر اور سپرنکلر کے پروجیکٹ میں %75گورنمنٹ کا شیئر اور 25%میرا شیئر ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس پروجیکٹ کے لگنے سے پانی کی بچت اور بجلی کے بلوں اور ڈیزل انجن سے مکمل نجات مل گئی ہے اب ہم اپنی زمینوں سے بہت فائدہ حاصل کر رہے ہیں Thank you CM Punjab .


اپنی درخواستیں جلد از جلد جمع کروائیں
21/12/2025

اپنی درخواستیں جلد از جلد جمع کروائیں

Address

Saadat Colony Near GT Road , Hassan Abdal
Hasan Abdal
43730

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923007013056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Director Agriculture, OFWM, Hassan Abdal:

Shortcuts

Share