Municipal Committee, Hasilpur

Call Website Contact the organization

Municipal Committee, Hasilpur LG & CD Department.

شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 25 ریڑھی بانوں کو ریڑھیاں تقسیم شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 25 ریڑھی بانوں کو ریڑھیاں تقسیم۔●وزی...
21/09/2026

شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 25 ریڑھی بانوں کو ریڑھیاں تقسیم شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے 25 ریڑھی بانوں کو ریڑھیاں تقسیم۔
●وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی سہولت، صاف ستھرے اور منظم شہروں کے وژن کے تحت کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا و ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حماد حامد و چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوہدری ندیم نے ماڈل ریڑھی بازار میں شفاف اور میرٹ پر مبنی قرعہ اندازی کے ذریعے 25 ہتھ ریڑھی بان تاجروں کو ریڑھیاں تقسیم کر دیں۔
●قرعہ اندازی کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا تاکہ مستحق ریڑھی بانوں کو بغیر کسی سفارش یا امتیاز کے مساوی موقع فراہم ہوسکے اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کو باعزت روزگار کے لیے باقاعدہ اور منظم جگہ میسر آئے۔
●ماڈل ریڑھی بازار کے قیام سے شہر میں ٹریفک کی روانی، صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ سڑکوں اور بازاروں میں بے ترتیب ریڑھیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹیں کم ہوں گی، جبکہ مقررہ مقام پر کاروبار ہونے سے صفائی عملے کو بھی مؤثر انداز میں صفائی برقرار رکھنے میں سہولت ملے گی۔
●یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف، خوبصورت اور عوام دوست پنجاب کے ویژن کے تحت شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک عملی قدم ہے، جس سے ایک طرف ریڑھی بانوں کے روزگار کو تحفظ ملے گا اور دوسری جانب شہریوں کو صاف ستھرا، منظم اور بہتر خریداری کا ماحول میسر آئے گا*

19/09/2026

**🇵🇰 ریلی بسلسلہ یوم دفاع پاکستان 🇵🇰** محمد حماد حامد اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر و چوہدری محمد ندیم چیف آفیسر  میونسپل  ک...
06/09/2026

**🇵🇰 ریلی بسلسلہ یوم دفاع پاکستان 🇵🇰**
محمد حماد حامد اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر و
چوہدری محمد ندیم چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاصل پور کی زیر قیادت شہداء پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج 06 ستمبر صبح 10:00بجے یوم دفاع پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی دفتر میونسپل کمیٹی حاصل پور سے شروع ہوکر دفتر اسسٹنٹ کمشنر چوک پر ختم ہوئی۔
●انجمن تاجران وتاجربرادری، سیاسی وسماجی شخصیات، صحافی برادری و سول سوسائٹی اورعوام الناس نےکثیرتعداد میں شرکت کی۔
●ریلی کے اختتام پر شہداء کشمیر کے لئے دعا کی گئی۔اس کے بعد ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر نے شہداء کے مزارات پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور شہداء کی درجات بلندی کے لئے دعا کی۔

**ریلی بسلسلہ یوم دفاع پاکستان🇵🇰**               محمدحمادحامدایڈمنسٹریٹر و چوہدری محمدندیم چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاصل ...
05/09/2026

**ریلی بسلسلہ یوم دفاع پاکستان🇵🇰**
محمدحمادحامدایڈمنسٹریٹر و چوہدری محمدندیم چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاصل پور کی زیرقیادت شہداء پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مورخہ 6 ستمبر صبح 9:30 بجے دفتر میونسپل کمیٹی حاصل پور تا اسسٹنٹ کمشنرآفس چوک "یوم دفاع پاکستان "ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
●جملہ انجمن تاجران وتاجربرادری، سیاسی وسماجی شخصیات، صحافی برادری و سول سوسائٹی اورعوام الناس سے ریلی میں شرکت کی پرزور اپیل کیجاتی ہے۔ریلی میں شامل ہوکر پاکستان فوج سے محبت کا ثبوت دیں۔

02/09/2026

یہ وطن ہمارا ہے 🇵🇰🇵🇰 ہم ہیں پاسباں اس کے
Maryam Nawaz Sharif Assistant Commissioner Hasilpur

💚آمد سرکار ﷺ ہے ہر سو چھائی بہار ہے💚عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حاصل پور کی سرکاری عمارتوں، بازاروں،چوکوں چوراہوں اور ...
25/08/2026

💚آمد سرکار ﷺ ہے ہر سو چھائی بہار ہے💚

عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حاصل پور کی سرکاری عمارتوں، بازاروں،چوکوں چوراہوں اور دیگر اہم مقامات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

24/08/2026

💚💚  سرکار کی آمد مرحبا  💚💚اہل ایمان کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔منجانب:- میونسپل کمیٹی حاصل پور
15/08/2026

💚💚 سرکار کی آمد مرحبا 💚💚
اہل ایمان کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو۔
منجانب:- میونسپل کمیٹی حاصل پور

Address

OFFICE OF THE MUNICIPAL COMMITTEE HASILPUR
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923007857772

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee, Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee, Hasilpur:

Shortcuts

Share