Azan Avenue

Azan Avenue Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azan Avenue, Town Hall, Chona Wala Road, Hasilpur.

"Azan Avenue – ایک جدید اور پُر سکون رہائشی پروجیکٹ جہاں آپ کو بہترین سہولیات، محفوظ ماحول اور پرائم لوکیشن ایک ہی جگہ پر ملتی ہے۔
📍 KIPS College صرف 5 منٹ، اسکول 10 منٹ، بازار اور ہسپتال 8 منٹ اور فوڈ برانڈز صرف 15 منٹ کی ڈرائیو پر۔
یہاں آپ کا خوابوں کا گھر حقیقت بنے گا – رہائش کے لیے بھی بہترین اور انویسٹمنٹ کے لیے بھی محفوظ۔"

DSL cricket league Hasilpur Today winning prize usama Mustafa Fastest fifty of the match by Azan Avenue Hasilpur        ...
24/09/2026

DSL cricket league Hasilpur
Today winning prize usama Mustafa
Fastest fifty of the match by
Azan Avenue Hasilpur
**istancricket

22/09/2026

DSL cricket league Hasilpur
Fastest fifty of the match
Nasir Gill
**istan

اذان ایونیو حاصل پور کے اونر خادم گجر صاحب ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ حاصل پور میں مہمان خصوصی میچ میں بہترین پرفارمنس دینے وال...
21/09/2026

اذان ایونیو حاصل پور کے اونر خادم گجر صاحب ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ حاصل پور میں مہمان خصوصی
میچ میں بہترین پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیے
حاصل پور میں مثبت سرگرمیوں میں خادم گجر پر چڑھ کر حصہ لیتے ہیں تاکہ علاقے کی بہتری ہو سکے
**istan

19/09/2026

اذان ایونیو حاصل پور جس کے اونر خادم گجر صاحب ہیں ان کی جانب سے ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ حاصل پور میں انعامات کی برسات
اج کے میچ میں دو کھلاڑیوں نے تیز ترین 50 کی انہوں نے تیرا تیرا گیندوں پر 50 50 رنز بنائے اور اذان ایونیو کی طرف سے ان کو انعام ملا
ملا

18/09/2026

Ahmed Gill Shines in His First Match of Diamond Super League! 🏏

Ahmed Gul scored an impressive 50 runs off just 17 balls in his very first match of the Diamond Super League.

In recognition of his outstanding performance, Azaan Avenue awarded him a cash prize of PKR 1,000. The prize was presented to Ahmed Gill by PML-N leader Nadeem Haider.

A brilliant start to the league for Ahmed Gill ul! 👏🔥

🏏 ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ سیزن 7 — تیز ترین ففٹی کا مقابلہ! 🏏ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ سیزن 7 میں کھلاڑیوں کے جوش و جذبے کو مزید ب...
17/09/2026

🏏 ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ سیزن 7 — تیز ترین ففٹی کا مقابلہ! 🏏

ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ سیزن 7 میں کھلاڑیوں کے جوش و جذبے کو مزید بڑھانے کے لیے آزان ایونیو کی جانب سے شاندار اعلان!

⚡ میچ میں سب سے تیز ففٹی بنانے والے کھلاڑی کے لیے خصوصی کیش پرائز: 1,000 روپے 💰

یہ خصوصی انعام آزان ایونیو کے اونر خادم حسین گجر کی جانب سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

📅 ڈی ایس ایل سیزن 7: 18 ستمبر تا 5 اکتوبر 2026
🏏 Fastest Fifty in the Match
💰 Cash Prize: Rs. 1,000
🤝 Sponsored by: Azaan Avenue

ڈی ایس ایل کرکٹ لیگ — ٹیلنٹ، جوش اور کھیل کے جذبے کا خوبصورت امتزاج! 🏆🔥

20/07/2026

Azan Avenue Hasilpur
Beautiful location for residence
**i

دس محرم الحرام – یومِ عاشورہ کا پیغامخادم گجراونر: اذان ایونیو حاصل پور"یومِ عاشورہ ہمیں حق، صبر، قربانی اور استقامت کا ...
26/06/2026

دس محرم الحرام – یومِ عاشورہ کا پیغام
خادم گجر
اونر: اذان ایونیو حاصل پور
"یومِ عاشورہ ہمیں حق، صبر، قربانی اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی لازوال قربانی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہم سچ، انصاف اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی زندگیوں کو وقف کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں شہدائے کربلا کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"
**istan

🏙️✨ اذان ایونیو حاصل پور ✨🏙️جہاں جدید طرزِ زندگی، شاندار کاروباری مواقع اور محفوظ سرمایہ کاری ایک ساتھ ملتے ہیں۔🌟 خوبصور...
25/06/2026

🏙️✨ اذان ایونیو حاصل پور ✨🏙️

جہاں جدید طرزِ زندگی، شاندار کاروباری مواقع اور محفوظ سرمایہ کاری ایک ساتھ ملتے ہیں۔

🌟 خوبصورت مین گیٹ اور جدید کمرشل مارکیٹ
🌟 منفرد طرزِ تعمیر اور بہترین لوکیشن
🌟 مستقبل کی کامیاب سرمایہ کاری کا بہترین انتخاب

"آج اذان ایونیو میں سرمایہ کاری کریں، کل اپنے روشن مستقبل پر فخر کریں!"

📍 اذان ایونیو، حاصل پور
📞 03002867679

اذان ایونیو — ترقی، اعتماد اور کامیابی کا نیا نام۔

Address

Chona Wala Road
Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Avenue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category