Shakeel Gujjar Offical

Shakeel Gujjar Offical Anchor Capital TV۔

حاصل پور/شکیل گجر سے/عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب روحانی پیشوا پیر مظہر فرید شاہ صاحب نے منیجنگ ڈائریکٹر توحید گارڈ...
27/09/2026

حاصل پور/شکیل گجر سے/عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب روحانی پیشوا پیر مظہر فرید شاہ صاحب نے منیجنگ ڈائریکٹر توحید گارڈن بھائی عابد ندیم کی خصوصی دعوت پر پرانا حاصل پور بنگلہ روڈ پر واقع توحید گارڈن فیز 5 میں مسجد الفرید کا سنگ بنیاد رکھ دیا سابق کونسلر ساجد سلیم سرپرست اعلیٰ چوہدری ندیم خالق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران چوہدری عبدالروف محمد عرفان بھٹی چوہدری سعید احمد گل چوہدری آصف نزیر رامے چچا بوٹا سیم چوہدری نعیم رامے رانا عمیر چچا بوٹا سیم معززین شہر اور مریدین کی کثیر تعداد میں دعائیہ تقریب میں شرکت چوہدری فرحان رامے چوہدری داؤد رامے نے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

لیڈر
27/09/2026

لیڈر

حاصل پور عوامی لیڈر چوہدری محمد افضل گل صاحب چوہدری ساجد سلیم اور حاجی احمد خان پٹھان بھی ہمراہ ہٹھاڑ میں

حاصل پور/شکیل گجر سے/تہلڑ کالونی میں احمد بخش کلال کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کے ختم شریف میں عوامی ایم پی اے محمد افضل...
27/09/2026

حاصل پور/شکیل گجر سے/تہلڑ کالونی میں احمد بخش کلال کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کے ختم شریف میں عوامی ایم پی اے محمد افضل گل چوہدری ساجد سلیم اور حاجی خان پٹھان بھی ہمراہ تھے اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے حلقہ پی پی 246

حاصل پور/شکیل گجر سے/عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب کی صادق علی رحمانی ایمل سیڈ کمپنی والے اور انکے بیٹے سے ملاقات سا...
27/09/2026

حاصل پور/شکیل گجر سے/عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب کی صادق علی رحمانی ایمل سیڈ کمپنی والے اور انکے بیٹے سے ملاقات سابق کونسلر چوہدری ساجد سلیم بھی ہمراہ تھے

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Gujjar Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share