07/08/2024
zeeshan_2411
This page is mostly informative about Education news i.e. Board of Intermediate & Secondary Education Rawalpindi And University Of the Punjab Lahore.
07/08/2024
23/05/2022
آج کی میٹنگ کا خلاصہ۔
وہ مضامین جن کا امتحان لیا جائے گا۔
Mathematics
Chemistry
Physics
Biology.
ان مضامین کے ساتھ ایک ایک باقی مضامین پاس ہوں گے۔مثلاً اگر math 10th کسی بچے کی فیل ہوئی تو وہ بچہ math کے ساتھ آرٹس کا ایک مضمون ( جیسے اُردو ) فیل ہوگا۔ اسی طرح باقی کے تین سبجیکٹ پر فارمولا لاگو ہوگا۔
Exams for 11th & 12th years student's.
1.pre medical students
Chemistry
Physics
Biology
2.Pre engineering and ICS
Chemistry or computer
Physics or stat
Mathematics
نوٹ:
ایک مضمون فیل ہونے کی صورت میں 10th اور 12th کا طالب علم As a whole ہو گا۔
میٹرک کا رزلٹ 16 مضامین کا بنایا جائے گا ۔
اور انٹر کا 12 مضامیں کا بنایا جائے گا۔
بورڈ کلاسز کے صرف اختیاری مضامین کے پیپر لیے جائیں گے کیوں کہ لازمی مضامین کے پیپر دیتے ہوئے کرونا زیادہ پھیلتا ہے!
07/05/2021
Punjab University Admission Schadules 2021 Latest
Must Read till End. . .
10 ہزار ہیں تو مونگ پھلی ، چنے ، بھٹے ، تربوز اور فروٹس بیچئے، 20 ہزار کے مالک ہیں تو یخنی ، ڈرائی فروٹ ، چپس ، سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے
30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ، برگر ، کافی شاپ اور دودھ کاکام آپ کا منتظر ہے
40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خرید کر رکھئے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے
50 ہزار کے مالک ہوں تو پرانی موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن میں تھوڑی بچت سے فروخت کیجئے
1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد کلر کیجئے اور نیلام کر دیجئے
2 لاکھ روپے ہوں تو کریانہ ، موبائل اسسریز کی شاپ ، بک سٹور ، سٹیشنری کی دوکان بہتر ہے
3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر کی دوکان ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ اچھے چل سکتے ہیں ۔
5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے ڈیلر بن کر رزق کمائیں ۔
10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری فارمنگ ، فیڈ ڈسٹری بیوشن اور سلائی یونٹ ترتیب دیجئے ۔
15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر مکان خریدئیے اور بیچئے ۔
20 لاکھ ہیں تو وین خرید کر کرایہ ہ چلائیے ، 30 لاکھ رکھتے ہیں تو کپڑے کی اچھی دوکان کھولیے ، 40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا بیوپار کیجئے ،
50 لاکھ ہوں تو اپنی برانڈنگ بھی چلے گی ، 70 لاکھ کے مالک ہیں تو پراپرٹی خرید کر تعمیر کیجئے اور روزی روٹی کمائیں ۔۔
1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی 5 کروڑ ہوں تو فلور مل 10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔
اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت کیجئے اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے لیکن یاد رکھئے گا ان لائکس اور کمنٹس سے شام کی سبزی ، بچے کی دوائی ، ماں کے لئے پونسٹان اور باپ کے لئے کھانسی کا سیرپ نہیں ملے گا
*Expected*
سوال: سر ہم نہم یا ایف سی پارٹ 1 میں تھے۔پچھلے سال نہم یا انٹر 1 میں مارکس کم تھے تو رزلٹ کینسل کروا کر دوبارہ داخلہ بھیجا ہمارا کیا ہو گا؟
آپ کو پروموٹ کیا گیا ہے۔آپ کے امتحان نہیں ہوں گے۔
سوال: سر ہم نے کمبائن امتحان دینا تھے؟
آپ کا امتحان لیا جاۓ گا۔
سوال: ہم مارکس improve کر رہےتھے ہمارا کیا ہو گا؟
آپ کا امتحان لیا جاۓ گا
سوال:پریکٹیکل کے نمبر کیسے لگیں گے؟
کل تک حتمی فیصلہ ہو جاۓ گا تاہم اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ تمام طلباء کو 50% نمبر لازمی دیے جائیں۔باقی 50% سبجیکٹ میں مارکس دیکھ کر لگاۓ جائیں گے۔
سوال: مجھے تھا میرے زیادہ نمبر آئیں گے یہ تو صرف 3 فیصد زیادہ ہیں میں کیا کروں؟
آپ چاہیں تو سپیشل امتحان دے سکتے ہیں بورڈ طریقہ کار واضح کر دے گا۔
سوال: میری 2 سپلیاں ہیں میرا کیا ہو گا؟
آپ کو پاس کر دیاجاۓ گا اگراعتراض ہے تو سپیشل امتحان دے سکتے ہیں۔جبکہ3 سے زائد سپلی والےسپیشل امتحان دیں گے۔
سوال: دہم کے پیپرز دیےتھے کیا ہو گا؟
پیپر چیک نہیں ہوں گے آپ کے نہم کی بنیاد پر 3 % اضافے کے ساتھ مارکس لگیں
سوال: نہم اور فرسٹ ایئر کا کیا ہو گا؟
ان کو پروموٹ کر دیا گیا ہے اگلے سال مارکس کی بنیاد پر نہم یا پارٹ 1 کے مارکس لگیں گے نا تو اضافی مارکس ملیں گے نا کٹوتی ہو گی-
07/05/2020
Class 9th , 11th & 12th students has been promoted. Due to -19
13/01/2020
Admission Shadule 1st Year and 2nd Year Annual Exam 2020
13/01/2020
Shadule Admission M.A part 1 & 2 Annual Exam 2020
03/12/2019
Punjab University Admission Shadule Annual 2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
