16/04/2026
PMLN Tehsil Hazro
PMLN Tehsil Hazro Official Page
16/04/2026
04/04/2026
لیگی رہنما خاور سیٹھ کی نگرانی میں سینٹری انچارچ محمد اعجاز محلہ اشاعت القرآن میں بند نالوں کی صفائی کر رہے ہیں اہل محلہ نے اے سی حضرو ڈاکٹر عمران رفیق اور خاور سیٹھ خراج تحسین پیش کی ہے
پہلے ہندوستان کا شوق پورا کیا ! اب افغانستان کا۔۔۔ ڈی جی ISPR نے بنیان مرصوص کی یاد بھی دلادی
27/02/2026
نعرہ تکبیر
اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔پاک فوج پائندہ باد ۔۔۔۔۔۔!!!!
21/02/2026
تحصیل حضرو میں عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ ابتدائی طور پر ایک ایڈیشنل سیشن جج اور دو سول ججز کام کریں گے۔
ویلڈن حاجی مبارس خان علیزئی۔۔۔۔۔یہ سب آپکی کاوشوں کا نتیجہ ہے
10/02/2026
خوشخبری۔۔۔۔۔۔
جہانگیر خانزادہ کی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے خصوصی ملاقات میں درخواست۔۔
حضرو گرلز کالج کیلئے 2 پنک بسوں کی منظوری ۔۔پہلی اپریل جبکہ دوسری بس جون کے مہینے سے کام شروع کر دے گی۔۔
on THQ issue
About THQ hospital tehsil Hazro
01/02/2026
وزیراعلی پنجاب کے ممبرمانیٹرنگ کمیٹی وسابق صوبائی وزیرپنجاب #جہانگیرخانزادہ کی حضرومیں مسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما افتخاراحمدڈارسے ملاقات
چاندڈارودیگرموجودہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
43440
