04/05/2026
حافظ بلال احمد ( کاملپورموسی ) اسلامک سوسائٹی اٹلی (جماعت اسلامی) کا مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر ۔۔۔۔
اللہ تعالیا استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
قرآن و سنّت کی دعوت لے کر اُٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔
مولانا سیّد ابُوالاعلیٰ مودودیؒ
04/05/2026
حافظ بلال احمد ( کاملپورموسی ) اسلامک سوسائٹی اٹلی (جماعت اسلامی) کا مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر ۔۔۔۔
اللہ تعالیا استقامت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
06/04/2026
📢 Entry Test Preparation Guide!
Bano Qabil Attock کے Entry Test میں شامل ہوں confidently 💻✨
📚 Test Structure:
✔ 20% General Knowledge & Science
✔ 20% Computer Literacy
✔ 20% Mathematics & Reasoning
✔ 20% Language Skills
✔ 20% Faith & Ethics
ابھی سے تیاری شروع کریں اور اپنا future secure کریں 🚀
📅 Entry Test: 18 April
👉 Registration link & QR code نیچے موجود ہے
Don’t miss this opportunity!
05/04/2026
۔
📣 : حضرو کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!
: الخدمت کا سب سے بڑا "مفت آئی ٹی " پروگرام اب آپ کے شہر میں!
کیا آپ بے روزگار ہیں یا اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید مہارتیں (IT Skills) سیکھ کر باعزت روزگار کمانا چاہتے ہیں؟ الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل حضرو لائی ہے آپ کے لیے مکمل طور پر مفت آئی ٹی کورسز۔
📌 پروگرام کی نمایاں خصوصیات:
* ✅ مکمل مفت: ایڈمیشن، کورسز، لیب اور ٹیچرز کے تمام اخراجات الخدمت کے ذمہ۔
* ✅ باپردہ نظام: طالبات اور خواتین کے لیے مکمل طور پر محفوظ اور باپردہ تعلیمی ماحول۔
* ✅ لچکدار اوقات: کلاسز ہفتہ وار (Weekly) ہوں گی اور دورانیہ بھی مختصر ہوگا۔
* ✅ بیک وقت انتخاب: آپ ایک وقت میں 3 مختلف کورسز کر سکتے ہیں۔
🎓 اہلیت اور رجسٹریشن:
* عمر کی حد: 30 سال تک کے تمام نوجوان (طلبہ و طالبات)۔
* تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک (دسویں جماعت کے طلبہ و طالبات بھی اپلائی کر سکتے ہیں)۔
* : banoqabil.org
📅 اہم تاریخ:
* 📝 : 18 اپریل 2026ء
📞 رہنمائی اور رابطہ کے لیے:
اگر آپ کو رجسٹریشن میں کوئی مشکل پیش آئے یا مزید معلومات چاہیے ہوں تو اپنے قریبی نمائندے سے رابطہ کریں:
* مفتی حمید حیدر اعوان ( غربی چھچھ): 03009788195
* ملک محمد عثمان (کالو کلاں و وسطی چھچھ)
* اعجاز حسین (حضرو سٹی و مضافات ): 03218273250
* مولانا اسرار احمد (شینکہ و شرقی چھچھ): 03008362865
* آصف غفور طلحہ (بہادر خان و جنوبی چھچھ): 03325078899
📢 #نوٹ: اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حضرو کا کوئی بھی نوجوان اس موقع سے محروم نہ رہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل حضرو
18/03/2026
مسجد اقصی فقیرآباد کاملپورموسی میں عید کی نماز کا ٹائم
15/02/2026
جماعت اسلامی کامل پور موسٰی مقام کے نوجوان محترم امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان صاحب کے حکم کے مطابق پنجاب حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوامی کیمپ کے موقع پر شاپ ٹو شاپ ملاقاتیں کرتے ہوئے
17/01/2026
جماعت اسلامی کامل پور موسٰی مقام کے نوجوان محترم امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان صاحب کی کال کے مطابق پنجاب حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوامی کیمپ کے موقع پر شاپ ٹو شاپ ملاقاتیں کرتے ہوئے
جماعت اسلامی یوسی کاملپورموسی (اٹک ) کے کارکنان عوامی ریفرنڈم کیمپ پر ۔۔۔۔۔ کیمپ ان شاءاللہ مزید دو دن جاری رہے گا
22/12/2025
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |