Apna Giraan, Hazro, Attock.

Apna Giraan, Hazro, Attock.

Share

ChhaChh, is the land of fertility. it consists of 84 villages. tehsil hazro, distt. Attock, Punjab Pakistan

18/09/2025

video courtesy | Nisar News network

05/08/2025

*🌍 پاکستان کے خطرناک ترین سانپ — "بِگ فور" 🐍*

کیا آپ جانتے ہیں کہ جنوبی ایشیا (خصوصاً پاکستان، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش) میں سانپ کے کاٹنے سے ہر سال ہزاروں اموات ہوتی ہیں؟ ان میں سے بیشتر اموات صرف چار مخصوص اقسام کے سانپوں کے زہر سے ہوتی ہیں، جنہیں سائنسی دنیا میں *"Big Four"* کا نام دیا گیا ہے۔

یہ چار سانپ نہ صرف بے حد زہریلے ہیں بلکہ انسانی رہائش گاہوں کے قریب بھی پائے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا خطرہ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ آئیے ان خطرناک مخلوقات کو تھوڑا قریب سے جانتے ہیں:

---

*1️⃣ انڈین کوبرا (Indian Cobra)*
یہ سانپ اپنی گردن کے پھیلاؤ اور اس پر موجود چشمہ نما نشان (Spectacle Mark) کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔
*زہر:* یہ اعصاب پر حملہ کرتا ہے اور اگر فوری علاج نہ ہو تو سانس بند ہونے سے موت واقع ہو سکتی ہے۔

---

*2️⃣ رسل وائپر (Russell's Viper)*
بھورے رنگ کے اس سانپ کے جسم پر واضح گول نشانات ہوتے ہیں۔ یہ اکثر کھیتوں اور جھاڑیوں میں پایا جاتا ہے۔
*زہر:* خون جمانے کی صلاحیت کو ختم کر دیتا ہے، جس سے اندرونی خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔

---

*3️⃣ کراس وائپر (Common Krait)*
یہ رات کو متحرک ہوتا ہے اور اکثر لوگ سوتے ہوئے اس کا شکار بن جاتے ہیں۔ اس کا رنگ کالا یا نیلا ہوتا ہے جس پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں۔*زہر:* انتہائی مہلک ہوتا ہے، جو اعصابی نظام کو مفلوج کر دیتا ہے، حتیٰ کہ متاثرہ شخص بولنا یا حرکت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔

---

*4️⃣ سوسکیلڈ وائپر (Saw-scaled Viper)*
یہ چھوٹا مگر بے حد غصیلا سانپ ہے جو اپنے جسم کو زمین سے رگڑ کر ایک خاص آواز نکالتا ہے۔
*زہر:* خون کی نالیوں پر حملہ کرتا ہے اور اگر فوری طبی امداد نہ ملے تو شدید نقصان کا سبب بنتا ہے۔

---

*⚠️ احتیاطی تدابیر:*
✔ رات کے وقت بند جوتے پہنیں
✔ جھاڑیوں اور پتھروں سے دور رہیں
✔ سوتے وقت بستر اونچا رکھیں
✔ سانپ کے کاٹنے کی صورت میں فوری قریبی اسپتال جائیں
❌ دیسی ٹوٹکوں اور جھاڑ پھونک میں وقت ضائع نہ کریں

---

*علم پھیلائیں، زندگیاں بچائیں!*

05/08/2025
03/08/2025

جو بھائی دوست شجرکاری کے لیئے جگہ کم ہونے کا شکوہ کرتے ہیں، اُن کے لیئےایک آسان حل پیش خدمت ہے۔

03/08/2025

With Attock - اٹک – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/07/2025

ممتاز ماہرِ تعلیم ، دانش ور ، ادیب ، سابق کنٹرولر تعلیمی بورڈ راول پنڈی ، پروفیسر ملک محمد اعظم خالد آف مُراڑیہ کا مفصل انٹرویو یوٹیوب چینل " دی اردو گزٹ" پر نشر ہو چکا ہے ۔ ڈاکٹر خاور چوہدری صاحب کی ایک اور بہترین کاوش۔ خواہش مند حضرات کمنٹ باکس میں لنک ملاحظہ کر سکتے ہیں۔



A detailed interview with prominent educationist, intellectual, writer, former Controller of Education Board Rawalpindi, Professor Malik Muhammad Azam Khalid of Muraria, has been aired on YouTube channel "The Urdu Gazette". You can visit the link in the comment box.

Photos from Apna Giraan, Hazro, Attock.'s post 30/07/2025

منقول حفیظ میر | وزیراعلی پنجاب کے ممبرمانیٹرنگ کمیٹی وسابق صوبائی وزیرپنجاب #جہانگیرخانزادہ نےابابکرتا لکوڑی چوک چوک تک روڈکی تعمیری کام کاافتتاح کردیا

اس حوالے حوالےسے ایک دعائیہ تقریب ابابکرچوک میں منعقدہوئی جس میں تحصیل صدرملک انصاراحمد۔سابق چئیرمین قیصرخان۔سابق امیدواروائس چئیرمین ملک عمران۔نوجوان مسلم لیگی راہنماملک بلال۔مسلم لیگی راہنمامشہورخان۔ملک اسدلکوڑی۔فیضان خان ابابکر۔حاجی مسکین خان۔فیضان خان پائندہ سمیت معززین دیہہ۔انجینئرحیدرعباس شاہ۔ٹھیکیدارحضرات بھی موجودتھے

جہانگیرخانزادہ نے متعلقہ محکمہ کے افسران اورٹھیکیدارحضرات کو معیاری کام اورجلدمکمل کرنے کی سخت ہدایات جاری کی گئیں

کام کے معیارپرکوئی سمجھوتہ نہیں اگرکسی بھی قسم کی کوتاہی ہوئی توسخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔جہانگیرخانزادہ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے مشکورہیں جنہوں علاقہ چھچھ تحصیل حضروکی ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈ کی فراہمی یقینی بنائی۔جہانگیرخانزادہ

کام کی نگرانی قیصرخان۔فیصل خان۔ملک عمران آف پائندہ کرینگے

یونین کونسل ہارون اورملحقہ دیہاتوں کے عوام نے وزیراعلی پنجاب کے ممبرمانیٹرنگ کمیٹی وسابق صوبائی وزیرپنجاب جہانگیرخانزادہ کودیرینہ مسئلہ کے حل پرانکی عوامی خدمات کوخراج تحسین پیش کی ہے

Photos from Apna Giraan, Hazro, Attock.'s post 30/07/2025

‏سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ
24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی،
طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔
جیب سے قرضوں کی پرچی برآمد

Want your business to be the top-listed Government Service in Hazro?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hazro
Hazro