Pti Tigers GOJAL HUNZA

Pti Tigers GOJAL HUNZA this is an official social media page of imran khan tigers

رات کے اندھیروں میں پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے صدر کریم شیر خان اور دیگر کارکنوں اور عہد داروں کے گھروں پر چھاپے ...
07/10/2026

رات کے اندھیروں میں پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے صدر کریم شیر خان اور دیگر کارکنوں اور عہد داروں کے گھروں پر چھاپے کہ ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپ فورا اس واقعے کا نوٹس لیں اور بغیر کسی وارنٹ کے بغیر کسی جرم کے پاکستان تحریک انصاف عہدے داروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاری سے روکا جائے ۔۔۔۔

07/10/2026

میرے پاکستانیوں پہلے ہمارے یہی شکوے تھے کہ ہمارے لیڈرز نہیں نکلتے کال نہیں دیتے اج اگر یہ نکلے ہیں تو ہم کیوں خاموش ہیں ہمیں نکلنا ہو گا اپنے مستقبل کے لیے اپنے بچوں کی مستقبل کے لیے۔یہ اخری موقع ہے یا ازادی ہوگی یا ہمیشہ کے لیے غلامی فیصلہ اب ہمارے ہاتھوں میں ہے ۔۔۔۔

05/10/2026

میرا فخر میرا عظیم لیڈر عمران خان آپ کو سالگرہ مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین

پاکستان تحریک انصاف گلگت کا چار اکتوبر کا ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اٹھ اکتوبر تک موخر کر دیا گیا ھے۔۔۔
04/10/2026

پاکستان تحریک انصاف گلگت کا چار اکتوبر کا ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اٹھ اکتوبر تک موخر کر دیا گیا ھے۔۔۔

04/10/2026

پنجاب والو خوف کے بت کو توڑو اور عمران خان کا ساتھ دینا سہیل خان افریدی آ رہا ہے آپ کے شہر آپ نے انکا ساتھ دینا اب نہیں تو کبھی نہیں🙏🙏🙏۔۔۔۔

04/10/2026

ہر چوک ڈی چوک

03/10/2026

Release Imran khan

03/10/2026

🔥🔥🔥🔥

02/10/2026

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
۔۔۔ایک اور جھوٹ۔۔🙏

Address

Islamabad
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tigers GOJAL HUNZA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share