18/10/2026
گنش سپریم کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان
گنش سپریم کونسل کے انتخابات میں باقر تیحان نے 44 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
باقر تیحان، پاکستان تحریک انصاف (PTI) ہنزہ کے سابق صدر، کو اس کامیابی پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔