Awaam raaj Hali road town

Awaam raaj Hali road town

Share

Awaam raaj coordinator _Mehroz gaddi

18/07/2026
17/07/2026

نہ بھٹو راج نہ شریف راج نہ خان راج ۔ ❌
صرف عوام کا راج 🇹🇷
اب راج کریگی خلقِ خدا 🇹🇷



Iqrar Ul Hassan

Photos from Sanaullah Khan. 's post 15/07/2026
14/07/2026

ان شاء اللہ! آنے والے ہفتے سے میرا ہر قدم عوام راج کے پیغام کے لیے ہوگا۔ سندھ کے ہر ضلع، ہر تعلقے اور ہر گاؤں تک عوام راج کا نظریہ پہنچانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ سندھ کا کوئی ضلع، کوئی تعلقہ اور کوئی گاؤں عوام راج کے پیغام سے محروم نہیں رہے گا۔ ہم گھر گھر جائیں گے، عوام سے ملیں گے اور اب عوام راج رکنے والا نہیں… عوام راج لگ کر رہے گا، ان شاء اللہ! ✊❤
Iqrar Ul Hassan

12/07/2026

‏پاکستان کی اشرافیہ، ایلیٹ کلاس اور برسوں سے اقتدار پر قابض سیاسی خاندان اگر آج کسی چیز سے خوفزدہ ہیں تو وہ اقرار الحسن کی قیادت میں اٹھنے والی عوام راج کی آواز ہے
Iqrar Ul Hassan

Photos from Iqrar Ul Hassan's post 11/07/2026
Photos from Awaam raaj Hali road town's post 09/07/2026

سندھ کی دھڑکن حیدرآباد میں عوام راج تحریک کا شاندار یوتھ کنونشن اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوان اب باوقار، جمہوری اور عوامی سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں

ان شاء اللہ، عوام راج تحریک ہی نوجوانوں کی امید اور حقیقی تبدیلی کی بنیاد بنے گی۔

Iqrar Ul Hassan

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Hali Road Hyderabad
Hyderabad