Muhammad Nuzair Khan

Call Website

Muhammad Nuzair Khan Opposition Leader
Hyderabad Municipal Corporation (HMC). Vice President PTI District Hyderabad.

20/08/2026

جس کا نام لینے پر پابندی ہے جس کی سیاست پر بھی سُرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اسکے ہسپتال پُہچنے کی اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

حقدِ آزادی اور مزاحمت کا عزمپاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کی ضلعی کابینہ کی جانب سے انصاف ہاؤس حیدرآباد میں نائب کپت...
19/08/2026

حقدِ آزادی اور مزاحمت کا عزم

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کی ضلعی کابینہ کی جانب سے انصاف ہاؤس حیدرآباد میں نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی 3 سالہ ناحق قید مکمل ہونے پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔

پروگرام کی قیادت پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر جناب حلیم عادل شیخ نے کی، جس میں ٹاؤن تنظیموں، وومن ونگ، یوتھ ونگ، لیبر ونگ، انصاف لائرز فورم کے وکلاء اور بلدیاتی نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ کپتان عمران خان کی صحت و سلامتی اور جلد رہائی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

قید و بند کی صعوبتیں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، عمران خان کے نظریے کے ساتھ جدوجہد جاری رہے گی۔

#حیدرآباد

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور ک...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

محمد نضیر خان
اپوزیشن لیڈر، ایچ ایم سی

یہ ہے کراچی کپتان کے چاہنے والوں کا شہر کراچی۔۔!! کراچی نے اتنی فسطائیت کے باوجود آج تاریخ رقم کی ہے اور باہر نکل کر بتا...
05/08/2026

یہ ہے کراچی کپتان کے چاہنے والوں کا شہر کراچی۔۔!!
کراچی نے اتنی فسطائیت کے باوجود آج تاریخ رقم کی ہے اور باہر نکل کر بتایا ہے کہ کراچی عمران خان کا قلعہ ہے۔۔!!

05/08/2026

‏حیدر آباد کپتان کا
‏ ایک. بار پھر حیدرآباد کی عوام نے ثابت کردیا نہ امپورٹنڈ، فارم 47 کی پیداوار حکومت نا منظور
‏حیدرآباد کی. سڑکو پر. ایک. نعرہ
‏رہا کرو رہا کرو
‏عمران خان کو. رہا کرو ⁦
‏⁧‫ ‬⁩

05/08/2026

قوم کا فخر آج بھی صرف کپتان ہے
پشاور جلسہ

پنجاب سرگودھا، 5 اگست کی 🔥✌️❤️،جس طرح چار سالوں سے لوگوں کو ظلم جبر کا نشانہ بنایا گیا ، اس جبر کے دور میں پنجاب کی یہ ر...
05/08/2026

پنجاب سرگودھا، 5 اگست کی 🔥✌️❤️

،جس طرح چار سالوں سے لوگوں کو ظلم جبر کا نشانہ بنایا گیا ، اس جبر کے دور میں پنجاب کی یہ ریلی لاکھوں کے مجمے کے برابر ہے .

اس ریلی شہریوں نے خیر مقدم کیا اور عمران خان کیلئے جھنڈا اٹھا کر نعرے لگائے،

حیدرآباد اپنے کپتان کی ناحق قید کے خلاف سڑکوں پر نکل آیاحیدر چوک سے پریس کلب حیدرآباد تک شاندار ریلی
05/08/2026

حیدرآباد اپنے کپتان کی ناحق قید کے خلاف سڑکوں پر نکل آیا

حیدر چوک سے پریس کلب حیدرآباد تک شاندار ریلی

5 اگست2026 شام 4 بجے حیدرآباد پریس کلب۔۔۔نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر نکلو انصاف، انسانیت اور خودداری کے ...
04/08/2026

5 اگست2026 شام 4 بجے حیدرآباد پریس کلب۔۔۔

نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو انصاف، انسانیت اور خودداری کے نظام کی خاطر

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nuzair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share