27/10/2026
پی ایس 60 قاسم آباد
حیدرآباد ۔
پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ حیدرآباد کی سینئر رہنما و ممبر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن عشرت مغل نے پاکستان پیپلزپارٹی قاسم آباد کی سئنیر ورکر کوثر پروین سے ان کی بیٹی کہ انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت کی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد
کے سینئر نائب صدر ساجد منگیو اور ارم عمرانی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔