OSPC HYD

OSPC HYD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OSPC HYD, Government Official, Unit 2 Latifabad Hyd, Hyderabad.

12/10/2026
امن کمیٹی کی میٹنگ — بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور باہمی احترام کا فروغمورخہ *10 اکتوبر 2026ء کو Sri Guru Nanak Dev ...
12/10/2026

امن کمیٹی کی میٹنگ — بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور باہمی احترام کا فروغ

مورخہ *10 اکتوبر 2026ء کو Sri Guru Nanak Dev Ji Trust میں Legal Aid Society* کی جانب سے امن کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں مختلف این جی اوز، مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے افراد اور مختلف مذاہب کے نمائندگان نے شرکت کی۔

پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے *ڈی آئی جی رینج سے محترم ونود صاحب اور ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ویمن اینڈ چلڈرن، OSPC حیدرآباد، محترمہ غلام سکینہ بھٹی صاحبہ* اور ان کی ٹیم نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران *معاشرے میں امن، مذہبی رواداری، باہمی احترام، برداشت اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔* اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام مذاہب کے افراد ایک دوسرے کے عقائد، مذہبی اقدار اور حقوق کا احترام کرتے ہوئے اتحاد، بھائی چارے اور باہمی تعاون کے جذبے کے ساتھ مل جل کر کام کریں۔

مزید برآں، مستقبل میں امن و امان کے قیام، مختلف کمیونٹیز کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور ایک پُرامن، محفوظ اور ہم آہنگ معاشرے کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر بھی گفتگو کی گئی۔

تمام مذاہب کا احترام، باہمی برداشت اور اتحاد ایک پُرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔

عالمی یومِ بصارت 2026 (World Sight Day 2026)مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف اوفتھلمولوجی اینڈ ویژول سائنسز (SI...
10/10/2026

عالمی یومِ بصارت 2026 (World Sight Day 2026)

مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو سندھ انسٹیٹیوٹ آف اوفتھلمولوجی اینڈ ویژول سائنسز (SIOVS)، حیدرآباد میں منعقدہ عالمی یومِ بصارت کی تقریب میں SHO انچارج، تھانہ ویمن اینڈ چلڈرن OSPC حیدرآباد، غلام سکینہ بھٹی صاحبہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔

اس تقریب کا مقصد آنکھوں کی صحت کے حوالے سے عوامی آگاہی کو فروغ دینا، قابلِ تدارک نابینائی کی روک تھام اور ہر فرد تک آنکھوں کی معیاری دیکھ بھال کی سہولیات پہنچانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ تقریب میں مختلف اداروں کے باہمی تعاون اور کمیونٹی کی سطح پر آنکھوں کی صحت کے فروغ کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

📢 عوامی آگاہی پیغام

ہمیں اپنی اور اپنے بچوں کی آنکھوں کی حفاظت کو ترجیح دینی چاہیے۔ بچوں کی بینائی کا باقاعدگی سے معائنہ کروائیں اور اگر انہیں پڑھنے میں دشواری، دھندلا نظر آنے یا آنکھوں میں تکلیف کی شکایت ہو تو بروقت ماہرِ چشم سے رجوع کریں۔ آنکھوں کی صحت کا خیال رکھنا، متوازن غذا کا استعمال اور بینائی کے مسائل کی بروقت تشخیص ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

یاد رکھیں! بروقت توجہ اور مناسب دیکھ بھال بینائی کو محفوظ بنانے اور بچوں کے روشن مستقبل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

💙 اپنی آنکھوں سے پیار کریں، اپنی بینائی کی حفاظت کریں!

World Sight Day 2026 — Love Your Eyes

اہم اطلاعمنجانب: Police Station Women & Children / OSPC حیدرآبادتلاشِ وارث / لاوارث بچہایک لاوارث بچہ وقاص ولد نذر، عمر ...
10/10/2026

اہم اطلاع
منجانب: Police Station Women & Children / OSPC حیدرآباد
تلاشِ وارث / لاوارث بچہ
ایک لاوارث بچہ وقاص ولد نذر، عمر تقریباً 12/13 سال، ذات آرائیں، جس کے مطابق اس کا رہائشی پتہ لی مارکیٹ، کراچی ہے، پولیس اسٹیشن پھلیلی حیدرآباد کو لاوارث حالت میں ملا، جس کے بعد مذکورہ بچے کو Police Station Women & Children / OSPC حیدرآباد منتقل کیا گیا۔
مذکورہ بچہ اس وقت PS Women & Children / OSPC حیدرآباد میں موجود ہے۔
اگر کسی شخص کو اس بچے کے والدین، اہلِ خانہ یا رہائش کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔

📞*POLICE STATION WOMEN AND CHILDREN OSPC HYDERABAD*
022 6135946

📢 ورثاء کے حوالے 01اکٹوبر  2026 کوایک لڑکا جس کا نام ساحل  والد ندیم حسین ذات مشوری عمر تقریباً 10/11 سال جو کے تھانہ فو...
02/10/2026

📢 ورثاء کے حوالے
01اکٹوبر 2026 کو
ایک لڑکا جس کا نام ساحل والد ندیم حسین ذات مشوری عمر تقریباً 10/11 سال جو کے تھانہ فورٹ کے اسٹاف کو تھانہ فورٹ کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا جس کو تھانہ فورٹ کے اسٹاف کی جانب سے پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children) OSPC حیدرآباد کے حوالے کیا گیا تھا
ایس ایس پی صاحب حیدرآباد کے حکم کے مطابق، ان کی ہدایت /وساطت کے ذریعے
آج مورخہ 02 اکٹوبر 2026 وقت کے 19:00 بجے کو OSPC(PS WOMEN & CHILDREN)
حیدرآباد کے ایس ایچ او وومین صاحبہ اور حیدرآباد کے اسٹاف کی بھرپور کاوشوں سے ورثاء کو تلاش کیا اور بچے کو باحفاظت ورثاء دادی زیب النساء ولد غلام عباس ( مرحوم) ذات مشوری رھائش شاہ لطیف ٹاؤن کراچی کے حوالے کردیا گیا ہے
بچے کے ورثاء نے وومین اینڈ چلڈرن پولیس اسٹیشن (OSPC) حیدرآباد تمام افسران کے اسٹاف کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے بچے کی حفاظت، دیکھ بھال اور فوری شناخت کے لیے مؤثر اقدامات کیے

جاری کردہ: پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن OSPC (PS Women & children) حیدرآباد
📞 PS Women (OSPC)
0226135946
📞 WHC: SHAHZAD ALI
+923133517943
BACHI KA CHACHA : ANEES UR REHMAN 0325-7097948

📢 اطلاعِ عام آج مورخہ 01 اکٹوبر  2026  کو لڑکا بنام ساحل  ولد ندیم حسین  ذات مشوری جو کہ  عمر تقریباً 10/11 سال ہے جوکے ...
02/10/2026

📢 اطلاعِ عام
آج مورخہ 01 اکٹوبر 2026 کو لڑکا بنام ساحل ولد ندیم حسین ذات مشوری جو کہ عمر تقریباً 10/11 سال ہے جوکے تھانہ فورٹ حیدرآباد کے اسٹاف کو تھانہ فورٹ کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا آج مورخہ 01اکٹوبر 2026 وقت رات 23:30 بجے رات کو تھانہ فورٹ کے اسٹاف کی جانب سے پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children) OSPC حیدرآباد کے حوالے کیا گیا ہے

تمام عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس بچی کے والدین، رشتہ داروں یا گھر کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم قریبی پولیس اسٹیشن یا درج ذیل نمبروں پر فوری طور پر رابطہ کریں 👇

☎️ رابطہ نمبر:
📞 WHC: Shahzad ali
+92 313 3517943

📞 PS WOMEN & CHILDREN HYD:
0226135946

جاری کردہ: پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children) OSPC حیدرآباد

📢 اطلاعِ عام ایک عورت جس کا نام  رئیسہ   زوجہ  تاج محمد ذات قریشی عمر تقریبا 68 سال رہائش مکان نمبر C-12-749 محلہ کھائی ...
27/09/2026

📢 اطلاعِ عام
ایک عورت جس کا نام رئیسہ زوجہ تاج محمد ذات قریشی عمر تقریبا 68 سال رہائش مکان نمبر C-12-749 محلہ کھائی روڈ حیدرآباد جو کہ مورخہ 25 ستمبر 2026 کو کھائی روڈ حدود میں ڈاکٹر کے چیک اپ کے لیے گئی تھی تب سے لاپتا ہے ایسی گمشدگی کی اطلاع لاپتا عورت کا بیٹا محمد اشرف ولد تاج محمد قریشی نے OSPC (PS Women & Children) حیدرآباد پر آکر دی ہے جس کسی شخص کو یہ عورت ملے تو پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children ) OSPC حیدرآباد کے حوالے کریں
یا درج ذیل نمبروں پر فوری طور پر رابطہ کریں 👇

☎️ رابطہ نمبر:
📞 SHO PS Women (OSPC): 0300-3064766
📞 WHC: Shahzad ali
+92 313 3517943
📞Aurat farzana ka beta Muhammad Ashraf Qureshi
03213084166

جاری کردہ: پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children) OSPC حیدرآباد

📢 ورثاء کے حوالے 25 ستمبر 2026 کوایک لڑکا جس کا نام فرمان  والد عمران خان ذات پٹھان عمر تقریباً 11/12  سال جو کے تھانہ ہ...
27/09/2026

📢 ورثاء کے حوالے
25 ستمبر 2026 کو
ایک لڑکا جس کا نام فرمان والد عمران خان ذات پٹھان عمر تقریباً 11/12 سال جو کے تھانہ ہالی روڈ کے اسٹاف کو تھانہ ہالی روڈ کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا جس کو تھانہ ہالی روڈ کے اسٹاف کی جانب سے پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن (PS Women & Children) OSPC حیدرآباد کے حوالے کیا گیا تھا
ایس ایس پی صاحب حیدرآباد کے حکم کے مطابق، ان کی ہدایت /وساطت کے ذریعے
آج مورخہ 25 ستمبر 2026 وقت کے 17:35 بجے کو OSPC(PS WOMEN & CHILDREN)
حیدرآباد کے ایس ایچ او وومین صاحبہ اور حیدرآباد کے اسٹاف کی بھرپور کاوشوں سے ورثاء کو تلاش کیا اور بچے کو باحفاظت ورثاء چاچا سلمان خان ولد اورنگزیب خان ذات پٹھان رھائش لیاری کراچی کے حوالے کردیا گیا ہے
بچے کے ورثاء نے وومین اینڈ چلڈرن پولیس اسٹیشن (OSPC) حیدرآباد تمام افسران کے اسٹاف کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے بچے کی حفاظت، دیکھ بھال اور فوری شناخت کے لیے مؤثر اقدامات کیے

جاری کردہ: پولیس اسٹیشن وومن اینڈ چلڈرن OSPC (PS Women & children) حیدرآباد
📞 PS Women (OSPC)
0226135946
📞 WHC: SHAHZAD ALI
+923133517943
BACHI KA CHACHA : SALMAN KHAN
03253030259

This uniform is a symbol of our commitment to serve and protect the people.>> The Sindh Police Women Protection Squad is...
27/09/2026

This uniform is a symbol of our commitment to serve and protect the people.
>
> The Sindh Police Women Protection Squad is on duty day and night to ensure that every woman, child and citizen feels safe and secure.
>
> We are here to listen, to help, and to act. Please do not hesitate to approach us for any assistance.
>
> Serving you is our duty and our pride."

*Regards,*
*Inspector Ghulam Sakina Bhatti, SHO*
*Women and children

Address

Unit 2 Latifabad Hyd
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OSPC HYD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share