23/01/2026
Nazish Fatima PTI AGS sindh media team official
additional GS PTI sindh
23/01/2026
23/01/2026
*اہم ٹکرز*
پاکستان تحریک انصاف سندھ کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محترمہ نازش فاطمہ کا کراچی ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے،
آگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں،
زخمیوں کو فوری اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں،
وفاقی سطح پر ہر ممکن مدد فراہم کی جائے ۔
23/01/2026
برسوں کی نااہلی کا نتیجہ — پھر چیخ اٹھی عوام!
جب حکمرانوں نے شہر کو نظرانداز کیا، تو آگ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا۔
23/01/2026
سال 2020 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا عملی آغاز ہوا۔
عمران خان کی ہدایت پر کراچی کے لیے 50 جدید فائر ٹینڈرز منگوائے گئے۔
جب شہر میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے صرف 14 فائر ٹینڈرز موجود تھے۔
یہی ہے حقیقی قیادت، جو وعدے نہیں کام کرتی
Click here to claim your Sponsored Listing.
