Awam Raaj Sanghar
Awam Raaj Sanghar
Awaam Raaj is a people led movement working to return power to ordinary citizens.
It stands for internal democracy, transparency, and merit, so leadership emerges from the middle class and common people.
عوام راج تحریک کی ممبرشپ حاصل کیجئے۔ یہی تحریک آپ کا اور پاکستان کا مستقبل ہے۔ ممبرشپ کے بعد آپ اپنے ممبرشپ نمبر سے جتنے لوگوں کو تحریک میں رجسٹرڈ کریں گے وہ پہلے سال کے لیے آپ کا ووٹ تصور کیے جائیں گے اور اسی بنیاد پر پہلے سال تحریک میں یونین کونسل سے لے کر مرکز تک عہدے دئیے جائیں گے۔ تین مہینے میں تحریک کا ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیا جائے گا جس میں عدالتوں، تھانوں اور اسپتالوں سمیت زندگی کے ہر معاملے میں اراکین کی مدد کا ایک پورا نظام موجود ہو گا۔ روزگار اور کاروبار کے لیے بھی معاونت کا مکمل میکانزم ہو گا۔ عام آدمی کو عام آدمی کے ساتھ ملا کر مڈل کلاس کو امیرزادوں کے مقابلے میں مضبوط کیا جائے گا۔ اپنی اولاد اور آنے والی نسلوں کے لیے بسم اللہ کیجئے۔
reference ID PART0000705 awaamraaj.pk کے ذریعے عوام راج تحریک کا حصہ بنیں۔
عوام راج
تحریک کا حصہ بننے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیجئے یا اپنا نام، شہر اور نمبر انباکس کریں۔
27/01/2026
“عوام راج” پاکستان کی تاریخ کی پہلی تحریک ہے جو کسی شخص کی نہیں بلکہ عوام اور مڈل کلاس کے اقتدار کی جدوجہد کر رہی ہے۔ عوام راج تحریک اپنی ملکی اور بین الاقوامی رکنیت سازی مہم یکم فروری سے شروع کر رہی ہے۔۔۔
27/01/2026
جو انسان یہ نہیں جانتا کہ اسکول یا کالج کی فیس مانگنے پر غریب ماں باپ کے چہرے پر کیسے موت جیسی پریشانی چھا جاتی ہے۔۔۔ وہ کبھی اس ملک کا نظامِ تعلیم تبدیل نہیں کر سکتا۔
عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے “عوام راج” لگانا ہو گا۔
عوام راج تحریک ایک ریڑھی والے کی بیٹی کی تحریک ہے، ایک کسان کے بیٹے اور مزدور کے بچوں کی تحریک ہے، ایک سکیورٹی گارڈ اور ایک رائیڈر کی تحریک ہے۔
آپ بھی اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، نمبر اور شہر کا نام ہمیں انباکس کریں یا تصویر میں لکھی ہوئی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ کریں۔
www.awaamraaj.pk
reference ID PART0000705
