پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ

Share

یہ پیج پاکستان تحریک انصاف کی یونین کونسل ڈھلیانہ میں ترویج اور سیاسی سرگرمیوں کو ہایلایئٹ کریگا

24/02/2026

ایک قیدی کے بنیادی حقوق ہیں کہ اسے فیملی سے ملنا دیا جائے، ذاتی معالج کی موجودگی میں بیماری کی تشخیص و علاج عمران خان کا بنیادی حق ہے مگر مسلسل انہیں اس حق سے محروم رکھا جارہاہے جو سراسر آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے!

23/02/2026

‏“ہم جتنی مزاحمت کر سکیں ، کریں، ورنہ یہ ظلم ختم نہیں ہو گا”۔

19/02/2026

بھرا تاں پھلیں دے سہرے ہوندن
بھرا تاں کھلدے ہوے چہرے ہوندن

اے خوبصورت فضا نا نکھڑن
شالا کہیں دے بھرا نا نکھڑن

بھرا تاں ڈکھ سکھ دے ساتھی ہوندن
بھرا تاں مونڈے نال کھلودن

اے روح دے سنگتی ذرا نا نکھڑن
شالا کہیں دے بھرا نا نکھڑن

18/02/2026

ہم اب منظم ہوکر ان کا مقابلہ کریں گے۔
کپتان عمران خان کی بہن نورین خان

18/02/2026

تاریخ گواہی دے گی عمران خان نے ہر ظلم و جبر کے باوجود وقت کے فرعونوں کے سامنے جھک جانے سے انکار کیا!



18/02/2026




17/02/2026

مرشد کی بہنوں نے اس قدر تشویشناک پریس کانفرنس کی۔۔ مرشد خود کہہ چکا کتنی بار کہ میری جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔۔ اور یہ بات مرشد کی بہنوں نے بار بار دہرائی۔۔
اس وقت مرشد کس قدر تکلیف میں ہے۔۔ یہ بات بار بار بتائی گئی۔۔

اب تک پارٹی کو پورا میڈیا سر پر اٹھا لینا چاہیے تھا۔۔ لوکل میڈیا۔۔ انٹرنیشنل میڈیا۔۔ ہر جگہ صرف اور صرف عمران خان کیلئے آواز اٹھانی چاہیے تھی۔۔
لیکن اب تک مرشد کے نامہر ووٹ لیکر بڑے عہدوں پر بیٹھنے والے کتنے لوگوں نے کوئی پیغام جاری کیا۔۔؟ کتنوں نے کوئی ایک پوسٹ تک کی۔۔؟

ایسا لگ رہا ہے کہ۔۔ مکمل طور پر پلاننگ کے ساتھ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ۔۔ مرشد کی بہنوں نے جو پریس کانفرنس کی ہے۔۔ اسکی کوئی ویلیو نہیں۔۔ ایک پلاننگ کے تحت ہر چیز کو اس قدر نارمل کرکے دکھایا جارہا ہے۔۔ کہ خدانخواستہ کچھ بھی ہوجائے۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔۔

میں تب سے یہ سوچ رہا ہوں۔۔ کہ مرشد کی بہنیں کیسے اپنے جذبات کنٹرول کرکے یہ پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔۔ کس قدر خود کو مضبوط رکھنا پڑا ہوگا ان کو مرشد کے یہ الفاظ دہراتے ہوئے کہ۔۔ یہ مجھے مار دیں گے۔۔
کیا سوچ رہی ہوں گی وہ ہمارے بارے میں۔۔ پوری قوم کے بارے میں۔۔ پارٹی لیڈرشپ پر تو انکو پہلے سے ہی کوئی بھروسہ نہیں۔۔ اب کیا انکو عوام پر بھروسہ رہا ہوگا۔۔؟



17/02/2026

اج کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر میں عمران خان کا یہ ٹویٹ شئیر کررہا ہوں
جس میں حضور نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ
تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہوگئیں جہاں طاقتور کے لیے ایک
اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا

17/02/2026

‏جس دن نوازشریف کی بیٹی کو سیڑھیوں سے دھکا دیا جائے،
زرداری کی بہن کو SHO گھسیٹے مارے،
شریف/زرداری پر راہ چلتے کوئی فائرنگ کر دے،
بلاول ہاؤس اور جاتی امرا پر ایکسپائر آنسو گیس کے ساتھ دس ہزاری سرکاری جتھے حملہ کریں اندر سامان توڑ پھوڑ دیں،
جیل میں علاج، اسپتال، ملاقات میسر نا ہو،
جج تمہارے کیس فکس نا کریں، بےگناہی ثابت ہونے پر بھی سزائیں سنائیں،
موت کی چکی میں دھوپ دیکھنے کو نا ملے، مہینوں تک کوئی سلام دعا کرنے والا نا ہو
اس دن
اپنا موازنہ عمران خان سے کرنا
ورنہ
“کہاں راجہ بھوج ۔۔ کہاں گنگو تیلی”

17/02/2026

کپتان عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام:

مجھے فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے، میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے رزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے۔۔۔


Photos from ‎پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھلیانہ‎'s post 17/02/2026

International Former Cricket Captains Urge Fair Treatment for Imran Khan

A group of 17 former international cricket captains, including Kapil Dev and Sunil Gavaskar, has written to the Government of Pakistan expressing concern over the treatment of Imran Khan.

The signatories called for fair medical care, dignified detention conditions, and a fair trial, highlighting cricketing solidarity beyond on field rivalries.

Notably, no Pakistani former captain is included among the signatories.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

یونین کونسل ڈھلیانہ تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
Islamabad