imran khan

imran khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imran khan, Political Party, Islamabad.

09/04/2026

ٹرمپ کا پھر سے یوٹرن کم از کم 12 گھنٹے تو ہمارے ن لیگ کو خوشی منانے دیتے. 😂😍
Imran Khan

12/10/2025

عمران خان کو پورا پاکستان بلخصوص قبائلی علاقوں کی عوام کیوں محبت کرتی ہے اور اپنا لیڈر تسلیم کرتی ہے اس کی وجہ واضح ہے کیونکہ وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اپنے ملک کی خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دی اور اپنی عوام کی حفاظت کی ہے۔

Imran Khan

12/10/2025

‏یاد دہانی!

آئیے پاکستان کے آئین کا ازسرِنو مطالعہ کریں!

یاد رکھیں کہ مسلح افواج ریاست کا ایک ادارہ ہیں، خود ریاست نہیں۔

یہ اصول پیشِ نظر رہے کہ حقیقی طاقت عوام کے پاس ہے۔

اور یاد رہے کہ عوام کی مرضی ہی بالآخر بالادست ہوگی۔





Imran Khan

10/10/2025

“خیبرپختونخوا کے حالات کے تناظر میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی ناگزیر تھی اور یہ ایک آئینی عمل ہے جو اس ملک کے دیگر صوبوں میں بھی ہوتا آیا ہے اور اس میں کسی کو مداخلت نہیں کرنی چاہیئے تاکہ یہ عمل جلد از جلد مکمل ہو۔ اگر کسی نے اس میں مداخلت کی کوشش کی تو بھرپور احتجاج ہو گا۔ سہیل آفریدی کا انتخاب زمانہ طالب علمی سے ان کے آئی ایس ایف اور تحریک انصاف کے نظرئیے سے وابستگی کی وجہ سے کیا۔ یہ فیصلہ تحریک انصاف کی الیکٹیبلز کی جگہ گراس روٹ ورکرز کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنے کے بیانیے کو بھی تقویت بخشتا ہے۔”
- عمران خان


Imran Khan

05/10/2025

10 k followers complete Thanks every one

04/10/2025

عمران خان!
تم جیو ہزاروں سال



03/10/2025

My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I

05/07/2025

عمران خان نے یہ 700 دن ملک و قوم کی خاطر اس مشکل میں گزارے، عمران خان قوم کے وہ لیڈر ہیں جنہیں یہ مشکلات کا سامنہ فقط اس لیئے کیا کیونکہ انہوں نے موجودہ وقت کے یزید حکمرانوں کے سامنے بیعت سے انکار کیا لیکن قوم نے بھی یہ ثابت کردیا چاہے کتنا ہی مشکل وقت کیوں نہ آجائے چاہے کپتان کے نام لینے پر بھی سزائیں سنائی جائیں مگر کپتان سے غداری ہرگز نہیں کریں گے

03/06/2025

‏جب تحریک انصاف کو توڑنے کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ بلوچستان کی عوام کا اعتماد پہلے ہی ریاست سے اٹھ چکا ہے، اور اب صوبے کے حقیقی عوامی نمائندوں کو ڈرا دھمکا کر یا دہشت گردی کے ذریعے راستے سے ہٹانے کی کوششیں عوام میں مزید غم و غصے کو بھڑکا رہی ہیں۔ ریاستی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے، صدام خان ترین کو ملنے والی ان دھمکیوں اور ڈھیٹ وارنٹ کی جلد سے جلد تفتیش کروا کر حقیقت قوم کے سامنے لائی جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
Sadam Khan Tareen Pti

09/05/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Islamabad