22/11/2023
پی ٹی آئی ویمن ونگ بلوچستان کی صدر کلثوم کاکڑ پانیزئی کی صدارت میں کوئٹہ سے لیلی خان، بسمہ، کبری اور سکینہ نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اس موقع پرصوبائی کابینہ کےممبرز آسیہ، عالیہ خان اور سمیرا بھی موجود تھی۔ ہم تمام بہنوں کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
20/11/2023
پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کواس
ایک بڑی شمولتی پروگرام تیار تاریخ کی انتظار
19/11/2023
زیارت میں مسلم لیگ کے پرانے کارکنان سرگرم ہوگئے
19/11/2023
کوئٹہ
پاکستان تحریک انصاف زیارت کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سید مطیع اللہ شاہ کا نوجوان سیاسی رہنما آفتاب خان دوتانی پی ٹی آئی یونین کونسل کواس کےجنرل سیکرٹری مہتاب دوتانی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں ۔ملاقات میں سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔