15/03/2026
PindiBaaz 😮
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqib Aftab, Social service, Islamabad.
15/03/2026
PindiBaaz 😮
15/03/2026
سرفراز احمد کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر ری ایکشن کمال ہے۔ ❤️😍
15/03/2026
ایک اور سنہرا باب اختتام کو پہنچا۔
پاکستان کرکٹ کے باوقار وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سرفراز احمد کا سفر بہت پہلے شروع ہوا جب انہوں نے 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے فائنل جیتا اور ٹیم کو عالمی چیمپئن بنایا۔ یہی وہ لمحہ تھا جہاں سے ایک قائد اور فائٹر کرکٹر کی پہچان بنی۔
بعد ازاں انہوں نے 2007 میں پاکستان کی قومی ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا اور کئی سال تک ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کرتے رہے۔
ان کے کیریئر کا سب سے یادگار لمحہ 2017 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تھی، جب ان کی قیادت میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر تاریخی ٹرافی اپنے نام کی۔ وہ فتح آج بھی پاکستانی شائقین کے دلوں میں تازہ ہے۔
تقریباً دو دہائیوں پر محیط اس شاندار سفر کے بعد 2026 میں سرفراز احمد نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔
پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی خدمات، قیادت اور یادگار لمحات ہمیشہ تاریخ کا حصہ رہیں گے۔
شکریہ سرفراز احمد۔ آپ کا سفر پاکستانی کرکٹ کے لیے ہمیشہ قابلِ فخر رہے گا۔ 🇵🇰🏆
Disclaimer:
This image is AI-generated and created for visual representation.
13/03/2026
یہ تو حال ہے ہمارےسینئرز کا تو باقی کیا کریں۔
کرکٹ کا پتہ نہیں اسکو بس انگلش اچھی بول لیتا ہے۔
13/03/2026
ٹاس ہارنے کے بعد بھی بیٹنگ ملنے کی خوشی شاہین آفریدی سے پوچھے کوئی افففف
پاکستان کتنا ہدف دیگا؟
11/03/2026
Rate this Trophy out of 10......?
11/03/2026
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
10/03/2026
🚨🚨🚨سب سے اچھی خبر معاذ صداقت کل ون ڈے ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں پاکستان کی طرف سے
10/03/2026
🚨 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاید بابر اعظم آپکو کھیلتے ہوئے نہ دکھائی دے وہ ریسٹ کرنا چاہتے ہیں
10/03/2026
Pindiz name rkhny walon ne Logic dea single name Rkhna tha aur yhan PSL management ne Us logic ko he nzar Andaz kr dea 😎😁
10/03/2026
ہم ورلڈکپ کیسے جیتیں گے جب ایسی ایسی کہانیاں نکل کر سامنے آئیں گی تو 💔