PTI Tiger KPK Pakistan

PTI Tiger KPK Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tiger KPK Pakistan, Hangu, Islamabad.

12/11/2025

He spoke when others stayed silent.
He stood tall when the system tried to break him.
This is not just a man — this is a movement of courage, hope, and truth.

🎵 “Aisay Dastoor Ko Main Nahi Maanta” — the anthem of resistance and freedom.
💚 PTI TIGERS KPK Pakistan stands for justice, unity, and a new vision for the nation.

🌍 Let the world hear our voice!
💬 Comment 🇵🇰 if you stand with truth.
📢 Share this message to spread awareness.
❤️ Follow PTI TIGERS KPK Pakistan for more videos that speak from the heart.




















10/11/2025

🤲 May Allah bless Imran Khan and all patriotic Pakistanis with strength, health, and success.

💚 This video is a prayer for every believer who stands with truth and justice.

✨ “Allah honors whom He wills, and humbles whom He wills.”

🙏 Say Ameen and share this dua with others.

14/02/2024

انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا

جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل

اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔
ثاقب اقبال

29/08/2023

چیئرمین عمران خان جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور بے گناہ ہوتے ہوئے جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں ملک و قوم کی اس جنگ میں اللّه انھیں سرخرو کرے گا۔

28/08/2023

*🚨🚨اہم خبر۔۔*

*🌀عمران خان کے دور حکومت میں بجلی کے کتنے بل آتے تھے اور شہباز شریف کے دور حکومت میں کتنے بل آ رہے ہیں۔۔* 🧐

*🔆اتنا ظلم غریب مزدور کی اتنی تنخواہ نہیں جتنے اس بار بل اگئے ہیں۔۔*😢
*📌اور یاد رہے یہ بل شہباز شریف حکومت کے آئے ہیں۔۔* 😡🤬

*🔖نگران حکومت کو تو آئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں۔۔*

28/08/2023

*قیدی نمبر 804 کے تاریخی الفاظ*
*پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا*،
*لیکن آپ یہ ظلم برداشت نہیں کر پاؤ گے*،
*آج حالات دیکھ لیں*

28/08/2023

*🚨بریکنگــــ نیــــوز🔰*

*🌀آخر کار مریم نواز بھی بول پڑی کہا کہ اگر کوئی ووٹ مانگنے آئے تو اسے بجلی کا بل دکھانا اور کہنا کہ یہ لو تمہارا ووٹ۔* 😳

*📌اور اس کے بعد اس کو گیس کا بل لا کر دکھانا اور کہنا یہ لو اپنا ووٹ۔۔*

*📌اس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی پرچیاں دکھانا اور کہنا یہ لو اپنا ووٹ۔*

*🛑تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے اس میسج کو ہر ایک پاکستانی تک پہنچا دیں۔۔*

28/08/2023

‏اس ویڈیو کلپ کو سوشل میڈیا پر اتناوائرل کرے کہ ہر پاکستانی گلی محلوں ، گاؤں تک ان کی منافقت کو دیکھ لے اور وہ بھی شرمندہ ہوجائے جو کہتے تھے میاں جدو آئے گا لگ پتا جائے گا
*رجیم چینج سے پہلے بجلی سستی کرنےکے جھوٹے وعدے کرتے رہے اور اپنی kickbacks کرپشن کھانے کے بعد آج شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف دور حکومت میں لگائے مہنگے بجلی کارخانوں کو برا کہتا ہے*

28/08/2023

‏صدر کا آرڈر سٹاف نہیں مانتا، سپریم کورٹ کا حکم حکومت نہیں مانتی، ہائیکورٹ کا حکم ایک جیلر نہیں مانتا، الیکشن کمیشن کسی کی بھی نہیں مانتا، ویگو ڈالہ پاکستان کا کوئی قانون نہیں مانتا، اور*
ہم آزاد ہیں یہ بات دل نہیں مانتا۔

26/08/2023

عوام کے بچے بوکھے اور حکمرانوں کے بچے ارب پتی کیسے بنے، ؟ عوام جاگ چکی ہے چور حکمرانوں کا گلا پکڑنے کو اب تیار ہے۔

26/08/2023

اعلان عام

*پوری قوم نکلنے کی تیاری کرے اتوار کے دن پوری قوم اپنے قائد کی آزادی کیلیے نکلے*🇵🇰🇧🇫
*
اتوار کے دن 3 بجے دوپہر پورے ملک میں ملک گیر احتجاج اور ریلیاں نکالی جائینگی .*

*پوری قوم اپنے اپنے گروپس بنائیں اور نکلیں اگر خان کو آزاد کروانا ہے تو نکلنا پڑے گا*

*اتوار کے دن ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا جاتا ہے

*بےگناہ مظلوم قیدی804 کیلئے جو اس قوم کیلئے بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے*🇧🇫

*ہرغیرت مند پاکستانی یہ مسیج آگے بھی شئر کریں*
اور خود بھی نکلنے کی تیاری کریں

کیونکہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت بے حد خطرہ ہے

اگر اپنے قائد کو بچانا ہے تو باہر نکلو ورنہ پوری زندگی پچھتاؤ گے

اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین🤲

فقط محبین وطن🇵🇰❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Hangu
Islamabad