Imran Tiger’s

Imran Tiger’s

Share

Pakistan Zindabad PTI Zindabad

Photos from Imran Tiger’s's post 02/11/2022

چئیرمین عمران خان کا گکھڑ منڈی کیمپ سے خطاب

ہر طرف عوام ہی عوام

02/11/2022

کا چھٹا روز اور عوام کا جمِ غفیر جی ٹی روڈ پر اپنے قائد کے شانہ بشانہ اپنی منزل اسلام آباد کی طرف گامزن ہے، عوام نے ٹھان لی ہے حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔

01/11/2022

یا اللہ اس وقت کپتان کے ساتھ لانگ مارچ میں جو لوگ موجود ہیں ان سب کی اور کپتان کی حفاظت فرما(آمین) ❤️

01/11/2022

"میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا"

ہر گزرتا دن منزل سے قریب تر کر رہا ہے لوگ جوق در جوق حقیقی آزادی مارچ کارواں میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔

01/11/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان شیرا والہ باغ گجرانوالہ عوام سے حلف لیا
دل سے شکریہ گجرانوالہ عمران خان

01/11/2022

جس طرح عوام چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور جس طرح ہر شہر میں انکا پرتپاک استقبال کررہی ہے اس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اس وقت قوم اگر کسی کو لیڈر مانتی ہے تو وہ عمران خان ہے، اور عمران خان ہی وہ لیڈر ہے جو ملک کو بچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں، اور قوم کو حقیقی آزادی کے حصول میں انکی مدد کر سکتے ہیں۔

Photos from Imran Tiger’s's post 01/11/2022

گوجرانوالہ سے خبر آئی ہے ن لیگ نہیں رہی کیونکہ آج سارا گوجرانوالہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہیں دیکھے مناظر

‏ ⁧‫ ‬⁩

01/11/2022

"بس اک اللّٰہ سے ڈرتے ہیں
ہم دیش کی خاطر، قوم کی خاطر ہر خطرے سے لڑتے ہیں"
مخالفین کی نیندیں اڑانے کے لیے صرف ایک شہر (گوندلانوالہ چوک) کا ہی یہ عوام کے ٹھاٹھیں مارتےبسمندر کا یہ منظر کافی ہے۔

01/11/2022

مرشد ❤

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad