یوتھیو مبارک ہو 👇🤣
آ
PMLN SMT ISL
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف
نواز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
یوتھیو یومِ چپیڑ مبارک ہو 👇🤣
آج کے دن یوتھیو کا کھوتا نمبر 804عرف بالٹی خان کو چپڑیں پڑی تھی آپ رینجر کا کمال تو دیکھو کہ ایک لنگڑے کھوتے کو رینجر نے چپڑیں کروا کر ٹوٹی ہوی ٹانگ کا علاج کیا تھا
تمہیں یاد ہوکے نہ ہو 🥹
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لاہور میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خیابانِ جناح، جوہر ٹاؤن اور یو سی بی جنکشن پر تجاوزات کا خاتمہ کر کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور خوبصورت ٹف ٹائلز سمیت جدید سولر لائٹس کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث ہے بلکہ شہریوں کے لیے ایک محفوظ اور جدید ماحول کی فراہمی کو بھی یقینی بناتا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پی ایس ایل 2026 کا افتتاح کر دیا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی سالگرہ پر عوام اُن کے اُن عزم کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پنجاب کو ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور محفوظ صوبہ بنایا
پشاور جلسے کی ناکامی
میت روالپنڈی میں پڑا ہے اور جنازہ پشاور میں ادا کیا جا رہا ہے ۔
😂😛
یوتھیالوجیا
حضرت موسیٰ کو پانی ، حضرت ابراہیم کو آگ اور حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں بچانے والے
میرے اللّٰه ہمارے پیارے ملک پاکستان کو اس سیلابی عذاب سے بچالے آمین
وزیر اعظم صاحب سیلابی جگہ موجود اور ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی صاحب لاپتا ہیں یوتہیو ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ
*اللّه پاک شہباز شریف صاحب کو ایسی ہی ہمت دے*
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گورنمنٹ آف جاپان کی خصوصی دعوت پر 5 روزہ دورہ پر وفد کے ہمراہ جاپان روانہ
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب سمیت دیگر چار وزراء اور اعلی سرکاری افسران وفد میں شامل
وزیراعلی مریم نواز سرکاری طور پر جاپان کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعلی ہیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ٹوکیو، اوساکا اور یاکوہوما کے دورے کریں گی
وزیراعلی مریم نوازشریف اوساکا میں ورلڈ ایکسپو میں شرکت اور جاپان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگی
13/08/2025
اسلام آباد میں شہید کیے گئے مدرسے یا مسجد کی وضاحت پیش کرنے کے لیے حکومتی وزیر جناب طلال چوہدری صاحب نے پارلیمنٹ کے فلور پہ ساری حقیقت بیان کر دی اب میں امید کروں گا کوئی بھی شخص اس کو مذہبی رنگ نہیں دینے کی کوشش کرے گا🙏🏽🙏🏽
پنجاب حکومت کی ٹرام کے مقابلے میں خیبر پختونخواہ حکومت کا 804 بس سروس چلانے کا اعلان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
