04/02/2026
اسلام اباد
: شہزاد نوری نے حلقہ ایک گلگت سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے باقاعدہ طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل کے حل اور جمہوری اقدار کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔
شہزاد نوری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر انہیں پارٹی ٹکٹ دیا گیا تو وہ گلگت کے عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے
14/04/2021
گلگت (پ ر) پی پی پی سٹی گلگت کے صدر نوری اور تھوپچار یوتھ کے زیر اہتمام ایک اہم میٹنگ منعد ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے حالات خاص طور پر رمضان المبارک اور گلگت کے چند اہمیت کے حامل ایشوز کے بارے میں ایک ۔میٹنگ ہوی جس میں امپھری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور سپیشل لاین کی غیر قانونی طور پر استمال پر پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ محلہ تھوپچار ,امپھری اور مختار محلہ , لالی محلہ میں بجلی کی فراہمی کو منصفانہ طریقےسے یقینی بنایا جائے بصورت دیگر محکمہ واٹر اینڈ پاور کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کرنے پر بھی غور و خوص کیا گیا۔ اس موقع پر صدر طیب حسن سلطان تھوپچار یوتھ نے جوانوں سے کہا کہ ہم لوگ سٹی صدر شہزاد علی نوری پی پی پی کے زیر نگرانی واٹر اینڈ پاور سے ایک نشست کریں گے اگر حکومت نے ہمارے ان مطالبات کو حل نہیں کیا تو صدر نوری کی قیادت میں سی ایم ہاوس کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔
30/12/2020
ARY News کے صحافی چانڈیوں صاحب پی پی پ سٹی صدر جناب شہزاد نوری بھائی کے ہمراہ
17/12/2020
#ایڈمن
ڈسرکٹ کنڑیکٹر ایسوسی ایشن کے انتخابات کے حوالے ٹھکیدار برادری سے مشاورت کے موقعے پر امیدوار صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کو شہذاد نوری کے طرف سے دعوت کے موقعے پر
28/10/2020
سٹی صدر شہزاد علی نوری نے امدادا جافاری کے ساتھ الیکشن کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے