Discover Interesting

Discover Interesting

Share

عمران خان ایک شخصیت نہیں ایک نظریہ آزادی بن چکا ہے

28/08/2025

توبہ توبہ چینوٹ میں حالات سنگین

10/06/2022

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جہنم کی آگ ابن آدم کے سارے بدن کو کھائے گی سوائے سجدوں کے نشان کے، اللہ تعالی نے آگ پر یہ حرام کیا ہے کہ وہ سجدوں کے نشان کو کھائے۔ (صحيح بخاری: 7437)

08/05/2022

یہ سندھ کا ڈاکو ہے جس کو سالوں بعد والد کی قبر پر حاضری کے لیے پہلے نیچے مولٹی فوم کا گدہ بچھایا گیا کے کہیں بادشاہ سلامت کی ٹوہی پے کوئ نشان نا پڑ جائے اور پھر ایک بندہ پیچھے تکیہ لے کے بیٹھا رہا۔ ایسی احسان فراموش اولاد اللّٰہ پاک کسی کو نا دے

08/05/2022

ایک وقت تھا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 40 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہوجاتے تھے پھر ایک کھلاڑی آتا تھا جس کا تماشائی کھڑے ہوکر استقبال کرتے اور پھر 40 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہوجاتے تھے

اور وہ مایہ ناز کھلاڑی اپنے شاہد خان آفریدی ہوتے تھے 🤗

ایڈمن باغی کی پرسنل وال سے چوری کی گئی پوسٹ😁
#ماہی🥀

07/05/2022

یہ جذبہ خان کی طاقت ہے

07/05/2022

تاریخ گواہ ہے جس نے بھی عمران خان کی کردار کشی کی کوشش کی خود ذلیل ہوا

07/05/2022

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا:

”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“

(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)

07/05/2022

‏آج کی 3 اہم خبریں!!

1۔۔۔تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ،ڈالرمہنگا،سٹاک مارکیٹ گر گئی،وفاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت کا معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ۔

2۔۔۔سستے داموں گندم کی فراہمی بند،10 کلو والے آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا۔

3۔۔۔بجلی 2 روپے 86 پیسے مہنگی۔

30/04/2022

وہ شہباز شریف پٹوار یوں کو صحیح ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے پچھلی بار 534 یونٹ کا بل 8713 تھا اس بار 526 یونٹ کا 18642 اور پھر پٹواری کو 2600 عید دے کر 16300 بل پٹواری دھمال ڈال ڈال کر پاگل سبوت کیلے بل حاضر ہے

30/04/2022

لوگ عمران خان کے جنون میں کیوں مبتلا ہیں ؟

ظفراقبال رندھاوا

وہ پاکستان کا ایک قومی ہیرو ہے کہ وہ کرکٹ کا ورلڈ کپ جیت کر لایا
وہ ہمدرد ہے کہ اس نے ماں کے درد میں قوم کا درد دیکھا اور شوکت خانم کینسر ہسپتال بنائے
وہ تعلیم یافتہ تھا اور جانتا تھا کہ معیاری تعلیم کے علاوہ اس قوم کے لئے ترقی کا اور کوئ راستہ نہیں اس نے بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی بنا دی
وہ کھلنڈرا تھا لیکن جب ایمان کی روشنی میسر آئ تو سمجھ گیا کہ اسلامی فلاحی ریاست کے تقاضے کیا ہیں تو اس نے پاکستان تحریک انصاف بنا دی
وہ جان گیا تھا پاکستان پر کرپٹ مافیاز کا راج ہے تمام ادارے ان مافیاز کے یرغمال ہیں تو اس نے ایاک نعبد و ایاک نستعین کو اپنا نعرہ بنایا جس نے اسے تمام زمینی خداؤں سے ٹکرانے کا حوصلہ بخشا
اس کو پتہ تھا کہ اس کی منزل کا راستہ کٹھن ہے لیکن اس کی نیک نیتی اور شفافیت نے اسے روایئتی سیاستدانوں سے ممتاز کر دیا
پی ٹی آئ پہلی پارٹی اور عمران خان پہلا وزیر اعظم تھا جس نے ایک طویل سیاسی جد و جہد کے بعد اس ملک کی باگ ڈور سنبھالی
اس نے تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی توجہ کا محور و مرکز کمزور طبقات کو اوپر اٹھانے کی کوشش کی
وہ مافیاز سے لڑتا رہا اور ایک ایک کرکے سب کو بے نقاب کرتا رہا ۔۔۔۔۔
عوام اس کی سیاسی جد وجہد ، شفافیت ، ترجیحات اور مستقل مزاجی کے قائل ہوئے اور اب وہ صرف اس کے ووٹر نہیں سپورٹر نہیں بلکہ اس سے عشق کرتے ہیں اس کے دیوانے ہیں اس میں اپنا بہتر مستقبل دیکھتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
عوام کے اس خواب کو بکھرنے مت دینا ان کے اپنے لیڈر کے ساتھ جزباتی وابستگی کو آزمایئش میں مت ڈالنا ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے آگے لکھنے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔۔۔

اللہ اس ملک اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Islamabad