اگلا الیکشن 2025 گلگت بلتستان ضلع گنگچھے سے عبد الرحیم سکسا، خادم اشراقی، رسول بلغاری، فدا علی بلغاری، سخاوت کرامنگ، منظور سمیت کئی دیگر نئے اُمیدواروں نے میدان سجانے کی تیاریاں کررہے ہیں
Geo to Aisy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo to Aisy, Political Party, Islamabad.
03/03/2025
Investment for one season verses investment for generations
بلغار عوامی کمیٹی، تھلے LSO، ڈوغنی کے ایک ٹھیکڈار اور کھرکوہ کے نامی گرامی جلد جیل کے سلاخوں کے پیچھے نظر آنے والے ہیں۔۔۔
تفصیلات جلد شئیر ہوگا
16/02/2025
نو مئی باقاعدہ منصوبہ بندی سے عمل میں لایا جانے والا ایک پلانٹڈ فالس فلیگ آپریشن تھا اس میں کسی بھی ذی شعور کو کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیئے۔
⚠️ بلغار خشو کے عوام ہوشیار رہیں! ⚠️
ہمارے سیاسی حریف، موجودہ وزیر نے بلغار خشو میں دریا پر پل بنانے کا اعلان کیا ہے، مگر حقیقت میں یہ صرف ایک اور دھوکہ ہے! پہلے کی طرح، کچھ میٹریل، پتھر اور تھوڑی سی ریت لاکر چھوڑ دی جائے گی، اور دعویٰ کیا جائے گا کہ "اگلی بار" کام شروع ہوگا۔ لیکن حقیقت میں، کام کبھی مکمل نہیں ہوگا!
چنڈو تھلے میں بھی یہی ہوا تھا—پتھر تو چھوڑے گئے، مگر پل آج تک نہیں بنا۔ بلغار خشو کے عوام اس دھوکہ دہی سے خبردار رہیں۔ اگر پل مکمل ہوتا ہے تو اچھی بات ہے، ورنہ ایسے وعدوں کے جھانسے میں آ کر دوبارہ ووٹ نہ دیں!
اپنے حقوق کی حفاظت کریں اور حقیقت کو پہچانیں!
25/11/2024
I'm
Click here to claim your Sponsored Listing.
