14/02/2026
Donate Blood
We focus on arranging blood donations, providing food supplies ,and installing HandPumps for clean 💦
14/02/2026
Donate Blood
السلام علیکم،
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آج سے میں (AWT) Akbar walfere trust کے صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہا ہوں۔ AWT ہمیشہ سے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہا ہے اور ان شاء اللہ آج سے ہم ایک منظم اور باقاعدہ طریقے سے پوری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
ہم سب آپ کے تعاون اور بھرپور سپورٹ کے اُمیدوار ہیں تاکہ مل کر زیادہ مؤثر اور بہتر انداز میں انسانیت کی خدمت جاری رکھ سکیں۔
جزاک اللہ
ڈاکٹر حارث
صدر –( AWT )
30/11/2025
Indeed...
الحمدللہ ۔۔
ایک گھر والوں کے لیے پانی کی موٹر کا انتظام مکمل ہو چکا ہے۔
یہ سب آپ سب کے تعاون، دعاؤں اور خلوصِ نیت کا نتیجہ ہے۔
ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
نیکی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ رہیں۔
#شکریہ #نیکی #الحمدللہ
Another HandPump Project....
Another Hand Pump Project :)