سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا باقاعدہ اعلان
Wɇ Ⱥɍɇ ꝁħȺnƶƶ
� We Are Khanzz
Standing with PTI. Standing with Khan. Your source for political news, updates, and
😂😂قطر میں موجود پاکستانیوں کی کمنٹری چیک کرو
21/02/2026
لگژری سرکاری گاڑیاں، لامحدود پیٹرول۔۔۔۔جیو نیوز کے اشرف ملخم کی رپورٹ!!
"۔۔۔۔پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس کی دوگاڑیوں کے لیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملےگا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں جب کہ پہلےچیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب 1300 اور 1600سی سی گاڑیاں رکھنےکےمجازتھے۔پہلےچیف سیکرٹری اورایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ڈیوٹی پرگاڑی کے لیے 200 لیٹرپیٹرول ماہانہ ملتا تھا تاہم پنجاب سرکاری دورے پر جانے والی گاڑی کے لیے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔۔۔"
شکریہ ملاکنڈ ❤️
چکدرہ کے عوام بھی اپنے قائد عمران خان کے حکم پر سٹریٹ موومنٹ میں
عمران خان سے جیل میں اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروانے والے اقرارالحسن سے جب پوچھا گیا کہ اسرائیل نے پاکستانی فوج کو فلسطین منگوایا ہے تو اس پر منافق کی قلا بازیاں دیکھیں
یہ سوات کی ویڈیو نہیں بلکہ صرف ملاکنڈ کے ایک شہر چکدرہ کی ویڈیو ہے
ایسے ملک کے ہر شہر میں نکلنا ہوگا 🔥
❤️شکریہ عمران خان
پہنچنے والے وہیل چئیر پر بھی پہنچ جاتے ہیں ایوان میں بیٹھے چند میل کے فاصلے سے اڈیالہ نہیں پہنچ پائے۔
عمران خان کی ایک اور کامیابی
تمام تر مخالفتوں کے باوجود عمران خان کے نامزد کردہ علامہ راجہ ناصر عباس سینٹ میں اوپوزیشن لیڈر بن گئے
قادر پٹیل بہت اچھل رہا تھا۔
پھر آصفہ نے پرچی لکھ کر دی کہ زیادہ مت بولے اب چپ ہوجا۔
یہ پڑھتے ہی قادرپٹیل ایسے ہوگیا جیسے پیدائشی لقوہ ہو ۔
😂😂😂یہ ہوتے ہیں غلام
”ہم ملک میں ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں ، جو پاکستان پر حملہ کرتے ہیں ان کو ہم دشمن سمجھتے ہیں۔ لیکن دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی آڑ میں پورے علاقے کا امن تہس نہس کرنا قابل قبول نہیں۔ وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے 3 بار علاقے کا دورہ کیا۔“ پیر نور الحق قادری
یہ 1995 کے زمانے میں عمران خان اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے فسطائیت کا اظہار کر رہے ہیں کہ ایک اینکر کو صرف اسلئے پروگرام سے نکال دیا کیونکہ اس نے خان کا نام لے لیا۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
44000
