01/04/2024
IK Info
Great leaders make great nations
01/04/2024
تشنیم حیدر کے انکشافات کے بعد نوازشریف بمعہ ببلو اور نانی سمیت لندن سے فرررررررار
21/11/2022
ایک دوست کو iPhone موبائل ملا ہے جس پر یہ تصویر لگی ہے جس کی بھی ہو وہ نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 300 5839756
Please Share..Haq haqdar ka
06/08/2022
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 13 اگست کی رات عظیم الشان جلسے کا اعلان،کارکنان 14 اگست کا جشن بھی جلسہ گاہ میں ہی منائیں گے۔
07/05/2022
06/04/2022
جنگ صرف اتنی ہے سب کہہ رہے ہیں سپر پاور امریکہ ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کہہ رہے ہیں کہ سپر پاور صرف اللّٰہ ہے۔
06/04/2022
[تیاری کریں تین ماہ میں نئے الیکشن ہوں گے]
آئندہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیں گے کیوں کہ ماضی میں غلطیاں ہوئی اور غلطیوں سے سیکھ کر سب سے پہلا فیصلہ سوچ سمجھ کر ٹکٹ دینے کا کیا ہے۔
06/04/2022
الفیصل اسلامک سکول۔
پاتی کلاں روڈ، فدا خان کالونی تحت بھائی
29/03/2022
حضرت مولانا صاحب نے ایک دفعہ کہا تھا کہ رات کو جلسے نہیں مجرے ہوتے ہیں۔ بس یاد کروانا تھا، شکریہ!
پوسٹ کا مطلب ہرگز کسی کی دل آزاری نہں بس مطلب صرف یاد دلوانا تھا😝
27/03/2022
Wow
27/03/2022
نون لیگ نے کپتان کے آج کے عوامی سمندر کے خوف سے مارچ اور جلسہ منسوخ کردیا۔ مولانا اک واری پھر اکیلے اسلام آباد کی سڑکوں پر تنہا اور رسوا ✌️✌️✌️ اللہ الحق ہے...
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Click here to claim your Sponsored Listing.
