09/05/2026
Atta Niazi official
صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل بوستان
09/05/2026
02/05/2026
02/05/2026
نہ کوئی دولت اس کو خرید سکی نہ کوئی سختی اس کا کچھ بگاڑ سکی پچھلے کئی ماہ سے تنہا قید و بند کی سختیاں برداشت کر رہا ہے پھر بھی چٹان کی طرح مضبوط کھڑا ہے مجھے فخر ہے اپنے کپتان پر جس نے ڈیل کی سیاست کو پشاوری چپل کے نیچے رکھ کر قید قبول کی مجھے فخر ہے خود پر کہ میں اس بہادر شخص کا سپورٹر ہوں ✌️
اللہ تعالیٰ حق کی فتح کرے گا میرا لیڈر سرخرو ہو کر آئے گا انشاءاللہ
کیوں کہ رات جتنی تاریک ہو صبح اتنی روشن ہوتی ہے 🤲
Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Pishin
