عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسجد غوثیہ کچھ پھلگراں راجہ وقار ممتاز پیلس
Malik Shafaqat PMLN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Shafaqat PMLN, Political organisation, Phulgran Islamabad, .
انشاء اللہ اپنے (مرحوم) قاہد راجہ #وقارممتاز کا عوامی خدمت کا مشن پورا کریں گے اور اپنی یونین کونسل کی عوام کی خدمت دن رات کریں گے
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم وقار ممتاز
24/01/2024
17/10/2022
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے سابق وفاقی وزیر حنیف عباسی۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ضلعی صدر PMLN امیدوار NA53راجہ وقار ممتاز۔ کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کے ہمراہ ملاقات
مُلاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اکانومی کے حوالے سے گفتگو اور سینٹورس مال کی بندش کے حوالے سے بھی گفتگوہوئی
اس موقع پر چیف کمیشنر و چیئرمین CDA کپیٹن عثمان یونس۔IGاسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن صاحب کے علاوہ ۔شیخ داود ۔فرح اکبر ۔آصف فضل چوہدری سنئیرنائب صدر یوتھ ونگ NA53حاجی فرحان راجہ نفیس عباسی ۔حبیب سبحان ۔بھی موجود تھے
