Abbas utmani

Abbas utmani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas utmani, Political Party, .

20/05/2022

‏بریکنگ نیوز

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا
✌✌✌

Photos from Abbas utmani's post 13/05/2022

محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے ...♦️❣️
‏یا اللہ مجھے بھی ایک موقع اس بچے کی طرح دے دیں!

𝒀𝒆 𝑱𝒂𝒛𝒃𝒂 𝒃𝒂𝒔 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒌 𝒍𝒊𝒚𝒆 𝒉𝒂𝒊 .....

08/05/2022

یاد ہے خان نے ایک دفع کہا تھا کہ لوٹوں کی بیویاں تک انہیں چھوڑ جائیں گی۔۔۔۔۔۔
عامر لیاقت سے آغاز ہو چکا ہے 😁
اچھا سوری 🙏

Photos from Abbas utmani's post 06/05/2022

خوشخبری !!
👈الحمدللہ ایم پی اے محمد اعظم خان PK13 کے فنڈ سے حاجی آباد، کنڈرو کے بعد اج انڈھیری ڈگری کالج پل کا ٹنڈر ھورہا ھے اور جنہوں نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کیا،
انشاء اللہ بہت جلد اس پر کام شروع ہوجائے گا۔ انشاءاللہ

شکریہ ایم پی اے محمد اعظم خان لالا
شکریہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان ،


01/05/2022

اللہ معاف کرے نماز آتی نہیں اور چلے ہے عمرہ کرنے توبہ🙏

01/05/2022
01/05/2022

کیا ہم کوئی غلام ہے
جو آپ کہیں گے ہم کر لیں ؟

مفتی صاحبزادہ پوپلزئی کا عدلیہ کے فیصلے پر ردعمل

Photos from Abbas utmani's post 30/04/2022

چئیرمن تحریک انصاف عمران خان کا بغیر سیکورٹی اسلام آباد کے علاقے 'کراچی کمپنی امد پر لوگوں کا والہانہ استقبال اور محبت کا اظہار

29/04/2022

Imran khan ka 1998 jalsa
In
Muhallah khochi khan ilaqa Dabgari peshawar Tanda kohi Gate

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website