گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلای زون اسلام آباد

Share

social welfare organization

25/06/2026

حضرت امام حسینؑ اور آپ کے جان نثار رفقاء کی لازوال قربانیوں نے اسلام کو ہمیشہ کے لیے سربلند اور زندہ رکھا۔ امام عالی مقامؑ نے اپنے نانا جان ﷺ کے دین کی بقا اور سربلندی کے لیے اپنی جان اور اپنے 72 وفادار ساتھی اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کر دیے اور یوں کربلا کی وہ عظیم داستان رقم کی جو رہتی دنیا تک حق و باطل کے درمیان ایک روشن مثال بنی رہے گی۔
آج بھی امام حسینؑ کا نام عزت، محبت اور عقیدت کے ساتھ زندہ ہے اور ان شاء اللہ تا قیامت زندہ رہے گا، جبکہ ظلم و جبر کی علامت یزید کو تاریخ ہمیشہ نفرت اور مذمت کی نگاہ سے دیکھتی رہے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے نقشِ قدم پر چلنے، حق کا ساتھ دینے اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😢

Photos from ‎گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلای زون اسلام آباد ‎'s post 19/06/2026

گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلائی زون اسلام آباد کا مشاورتی اجلاس
گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلائی زون اسلام آباد کا مشاورتی اجلاس مورخہ 19 جون 2026ء بروز جمعہ المبارک بمقام انصاف پراپرٹی ایڈوائزر، جناب عقیل احمد ستی کے آفس میں منعقد ہوا۔
اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کی سعادت گلشن کوہسار کے نئے ممبر محترم حافظ تصدف نواز ستی صاحب نے حاصل کی۔ بعد ازاں سیکرٹری اطلاعات جناب محمد سفیر سادی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی اور حضرت امام حسینؓ کی شانِ اقدس میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔
اجلاس کی صدارت خطۂ کوہسار کی معروف علمی، سیاسی اور سماجی شخصیت اور بانیٔ گلشن کوہسار جناب ماسٹر میرداد صاحب نے کی، کیونکہ سرپرستِ اعلیٰ انجینئر خضر ستی ایڈووکیٹ اپنی مصروفیات کے باعث اجلاس میں شرکت نہ کر سکے۔
اجلاس کے دوران انجینئر عامر محمود ستی نے نئے شامل ہونے والے ممبران جناب راجہ اجمل دھنیال اور حافظ تصدف نواز ستی کو خوش آمدید کہا اور گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
اجلاس میں بعض ممبران کی کم حاضری پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ صحافی جناب ظاہر ستی نے بنیادی ممبران کی معاونت اور تنظیمی فنڈز کے مؤثر استعمال سے متعلق ایجنڈا پوائنٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی رائے پیش کی۔ اس موضوع پر مزید غور و خوض آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا، جس کے بعد مناسب فیصلہ اور منظوری دی جائے گی۔
اجلاس کے اختتام پر بانیٔ گلشن کوہسار ماسٹر میرداد صاحب نے اپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے اجلاس کو اختتامی رنگ دیا اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
اجلاس میں شرکت کرنے والے معزز ممبران کے نام:
ماسٹر میرداد صاحب، انجینئر عامر محمود ستی، صحافی ظاہر ستی، طارق ستی، صوفی عبد الستار ستی، قاصد ستی، اشفاق ستی، عمران ستی، حاجی صنوبر ستی، عقیل احمد ستی، عاطف ستی، حافظ تصدف نواز ستی، راجہ اجمل دھنیال اور محمد سفیر ستی نے شرکت کی
#

19/06/2026

18/06/2026

گلشن کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلای زون اسلام آباد کا مشاورتی اجلاس انشاء اللہ 19 جون 2026 بروز جمعہ المبارک ترلای انصاف پراپرٹی ایڈوائزر عقیل بھای کے آفس ہو گا سب احباب شرکت یقینی بناہیں شکریہ 🤲

26/05/2026

گلشنِ کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلائی زون اسلام آباد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام تمام فیملیز دوست احباب اور پردیس میں رہنے والے تمام بہنوں بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

25/05/2026

پاک تمام اہلِ ایمان مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو جو فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے گئے ہیں، اپنی حفظ و امان میں رکھے، ان کی عبادات کو قبول فرمائے اور انہیں خیریت و سلامتی کے ساتھ واپس لوٹائے۔ آمین 🤲اللہ پاک ہمارے نصیب میں بھی حج کی باسعادت حاضری لکھ دے آمین 🤲♥️🎉

23/05/2026

ہمارے پیارے بھائی، سرپرستِ اعلیٰ گلشنِ کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن ترلائی زون اسلام آباد، انجنیئر خضر ستی ایڈووکیٹ اور انجنیئر عامر ستی بھائی کے کزن کے انتقال پر گلشنِ کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم نے ان کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت و ہمدردی کیا اور مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اس موقع پر صدر گلشنِ کوہسار ویلفیئر آرگنائزیشن صوفی عبدالستار ستی، سینئر نائب صدر محمد اشفاق ستی، جنرل سیکرٹری قاصد ستی، بزرگ ممبر صوبیدار حمید صاحب، سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمد سفیر ستی اور ڈپٹی سیکرٹری ادیب ستی نے شرکت کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Insaf Property Advisor Malik Town
Islamabad