12/04/2026
پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کے انفارمیشن سیکرٹری کی جانب سے صدر Khan Iftikhar Shahzada کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممتاز رہنماؤں Nargis Faiz Malik اور Azhar Ali سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اس خوبصورت اور شاندار میزبانی پر Oshu Uzma، Nasir Jillani اور ان کے اہل خانہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنے گھر پر نہایت پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔
Sajid Ali
PPP social media Cell Islamabad
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari
05/04/2026
Heartfelt congratulations to Hayat Khan on being notified as Vice President of PPP Islamabad District. Wishing her great success in this important role and continued service for the people.
Sibti Shah Bokhari Sibti Shah NA-47 PPP
PPP social media Cell Islamabad
04/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخآری کی ایرانی سیریم لیڈر آئت اللہ خامنائئ کی شہادت پر اظہار تعزیت کیلئے ایرانی سفارت خانہ اسلام اباد آمد
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخآری کے ہمراہ سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل بھی تھے
ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیر مقدم سے ملاقات میں ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا
سید نیر حسین بخآری نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے
آیت اللہ خامنہ ائی عالم اسلام کے راہبر تھے
نیر بخآری
آیت اللہ خامنائی شہید ایرانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہین گے
نیر بخآری
آیت اللہ خامنہ ائی شہید کی دینی علمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
نیر بخآری
آیت اللہ خامنائئ جیسی مدبر اور راہبر شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں
نیر بخآری
ایران اور پاکستان کے درمیان اسلامی برادرانہ رشتے ہیں
ایرانی سفیر
پیپلز پارٹی وفد کی جانب سے راہبر ایرانی شہید آئت اللہ خامنائئ کی شہادت پر اظہار افسوس کیکئے آمد پر شکر گزار ہیں
ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری
04/03/2026
DG ISPR ISPR Pak Fauj Ka Fakhar-ISI Pak Army Commando
04/03/2026
Great leadership in one frame Bilawal Bhutto Zardari and Hussain Bukhari
PPP social media Cell Islamabad
Sibti Shah Bokhari Sibti Shah NA-47 PPP
04/03/2026
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
03/03/2026
اسلام آباد: سید سبط الحیدر بخاری، انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ پاکستان پیپلز پارٹی، نے آج پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سید سبط الحیدر بخاری نے سفارتخانے میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای عالمِ اسلام کے رہبر تھے۔ انہوں نے اپنی دینی، علمی اور سیاسی بصیرت سے حق اور باطل کے درمیان واضح فرق کو اجاگر کیا اور ہمیشہ اصولی مؤقف اختیار کیا۔ ان کی خدمات کو امتِ مسلمہ ہمیشہ یاد رکھے گی۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح کربلا میں حق کی سربلندی کے لیے قربانی دی گئی، اسی طرح آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت بھی حق کے علم کو بلند کرنے کی جدوجہد کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے ایرانی عوام اور حکومت سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں پاکستان کے عوام اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آخر میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
Sibti Shah Bokhari Sibti Shah NA-47 PPP PPP Media Cell Central Secretariat PPP Digital South Punjab
PPP social media Cell Islamabad
01/03/2026
First lady Aseefa Bhutto Zardari
01/03/2026
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari bbhuttozardari expressed deep sorrow over the martyrdom of , calling the loss of lives due to conflict a grave threat to regional Peace Progress Prosperity
Social media wing Islamabad city PPP
01/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
گورنر پنجاب کا رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
"امتِ مسلمہ آج ایک عظیم مدبر، بلند پایہ مفکر اور نڈر رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ان کی زندگی حق و انصاف کی سربلندی اور استعمار کے خلاف جدوجہد کی ایک روشن علامت تھی۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم برادر اسلامی ملک ایران کی حکومت، سوگوار خاندان اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
25/02/2026
A powerful exchange at the Pakistan Governance Forum 2026 🇵🇰
Met Zobia Khursheed Raja, Media Coordinator to the Prime Minister of Azad Kashmir, during the summit hosted by the Ministry of Planning, Development & Special Initiatives.
Insightful dialogue on governance, media, and national development at Serena Hotel Islamabad.
Together for stronger institutions and inclusive progress. ✨
PPP social media Cell Islamabad
Sajid Ali
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Asif Ali Zardari