Pmln Rawat Wing UC12

Pmln Rawat Wing UC12

Share

Forum for die hard fan of Muslim league Noon. #votekoizzatdo

26/01/2025
26/01/2025

The effects of Chief Minister Maryam Nawaz's Kissan and agriculture-friendly policies in Punjab!

♻️There has been a 50% increase in the sale of urea in the province.

♻️The review report confirms the increase in fertilizer usage in Punjab.

♻️The use of the Kissan Card has led to a record increase in the purchase of fertilizers and pesticides, according to the review report.

♻️The sale of 991,000 tons of urea shows a 57.9% increase, as per the review report.

26/01/2025
26/01/2025

سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر جھنگ تا شور کورٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز۔ سڑکوں کی بحالی سے پنجاب کی خوشحالی کا سفر مزید تیز ہوگا۔

26/01/2025

"عوامی خدمت کا بے مثل انداز
وزیر اعلیٰ ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز"

♻: یکم فروری 2025 سے ٹرانسپلانٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز

◾ماہر سرجنز کی زیر نگرانی اعضاء کی پیوند کاری

26/01/2025

"عوامی خدمت کا بے مثل انداز
وزیر اعلیٰ ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز"

♻: یکم فروری 2025 سے ٹرانسپلانٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز

◾ ٹرانسپلانٹ پروگرام میں (PHOTA) سے رجسٹرڈ افراد ٹرانسپلانٹ کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے

26/01/2025

"وزیراعلی مریم نواز کی
پنجاب میں کسان اور زراعت دوست پالیسیوں کے ثمرات"

◀: نائٹروجن کی فروخت میں 50.7، فاسفیٹ 9.3 اور پوٹاش 0.8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، جائزہ رپورٹ

26/01/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رکن پنجاب اسمبلی بلال یسین ستی کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ملاقات

ممبر پنجاب اسمبلی نے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کو مثالی ترقی دینے کا اغاز کیا، ارکان پنجاب اسمبلی کا اظہار خیال

ممبر پنجاب اسمبلی نے نوجوانوں کی تعلیم کے لئے سکالرشپ پروگرام کے آغاز پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا

ستھرا پنجاب سے دیہی اور شہری علاقوں میں صفائی کا معیاری اور یکساں نظام قائم ہو رہا ہے، ارکان پنجاب اسمبلی کی گفتگو

بنیادی اور دیہی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن سے پنجاب میں صحت کا پورا نظام بہتر ہو رہا ہے، ارکان پنجاب اسمبلی کا خیر مقدم

سڑکوں کی تعمیر، ماحولیاتی بہتری اور گورننس کے نظام میں بہتری پر بھی ارکان پنجاب اسمبلی کا خیر مقدم

ارکان کا 'اپنی چھت اپنا گھر' اور 'دھی رانی' سکیموں پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین

مسلم لیگ (ن) نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے تھے، ہماری سوپر سی ایم نے ایک سال میں انہیں پورا کیا ہے، الحمدللہ، ممبر پنجاب اسمبلی کی گفتگو

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ممبر پنجاب اسمبلی سے ان کے حلقے کے مسائل پر بات کی

26/01/2025

Chief Minister Maryam Nawaz’s “Apni Chhat, Apna Ghar” program achieves historic success!

🏡Over 9,000 individuals provided interest-free loans exceeding 8.5 billion PKR.

🏡Phase 1: 5,000 loans issued.

🏡Phase 2: Construction begins with an additional 3,000 loans.

🏡Under the Chief Minister’s directives, the target is to construct 100,000 homes in one year and 500,000 homes in five years.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
75500