29/05/2022
IMEPs Participants visited Jamia Al-Kauthar Library
A great library
جامعۃالکوثر اسلام اباد ایک عظیم دینی درسگاہ ہے اس کے سیٹر لائبریری میں ایک عظیم الشان ذخیرہ کتب موجود ہے جس سے اساتیذہ ،طلبہ اور محقیقین اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔الکوثر لائبریری میں تفسیر، اصول تفسیر، علوم القرآن، حدیث، اصول حدیث، فقہ، اصول فقہ، قواعد ، تجوید و قراءت، صرف، نحو، لغت، تاریخ، سیرت، کتب رجال، مناظرہ و اصول مناظرہ، منطق، فلسفہ، ، ٓٓتقابل ادیان،اخلاقیات، اردو ادب ، انگلیش کتب،سوشل سائن
29/05/2022
IMEPs Participants visited Jamia Al-Kauthar Library
13/10/2021
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں:
16 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو گیارواں دن ہے۔
سنہ 1376 ہجری وفاتِ آیت اللہ شیخ حسین دین محمدی (14 جون 1957 ء)
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں:
15 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو دسواں دن ہے۔
سنہ 1279 ہجری ولادتِ آیت اللہ شیخ حسن علی نخودکی (4 مئی سنہ 1863 ء)
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں:
14 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو نواں دن ہے۔
سنہ 1294 ہجری ولادت میرزا رضی ذو النوری تبریز
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں:
13 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو آٹھواں دن ہے۔
سنہ 1028 ہجری وفاتِ آیت اللہ میرزا محمد استر آبادی (28 اپریل 1619ء)
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں:
12 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو ساتواں دن ہے۔
سنہ 1304 ہجری ولادت محمد تقی آملی
سنہ 1344 ہجری وفات عبد الجواد ادیب نیشابوری
سنہ 1401 ہجری شہادت سید اسداللہ مدنی دوسرے شہید محراب
28/05/2021
علم اور علماء کی فضیلت
قَالَ مُحَمَّدُ ابْنِ عَلِیٍّ عَلَیْهِمَا السَّلامُ عَالِمٌ یَنْتَفِعُ بِعِلْمِه اَفْضَلٌ مِنْ سَبْعِیْنَ اَلْفَ عَابِدٍ
ترجمہ:۔
امام محمد باقر-نے فرمایا"ایسا عالم جو اپنے علم سے فائدہ اٹھاتا ہے ستر ہزار عابد سے بہتر ہے"
مولف(محدث شیخ عباس قمی)فرماتے ہیں کہ علم اور علماء کی فضیلت میں بے شمار روایات ہیں جن میں سے ایک روایت یہ ہے ۔
" ایک عالم افضل ہے ہزار عابد سے اور ہزار زاہد سے۔اور عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسی سورج کی باقی ستاروں پر اور ایک رکعت نماز جو عالم فقیہ پڑھتا ہے عابد کی ستر ہزار رکعت سے افضل ہے اور علم کے ساتھ سو جانا جہالت کی حالت میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے جب ایک مومن مرے اور ایک ورقہ چھوڑجائے جس پر علم لکھا ہوا ہو تووہ ورقہ قیامت کے دن اس شخص کے اور آگ کے درمیان پردہ بن جائے گا۔اور اللہ تعالیٰ ہر لفظ کے بدلے میں(جو ورقہ میں لکھا ہوا ہے)اسے ایک شہر عطا کرے گا۔جو دنیا سے سات گنا بڑا ہو گا۔اور جب عالم مرتا ہے تو اس پر فرشتے روتے ہیں،وہ زمین روتی ہے جہاں جہاں اس نے خدا کی عبادت کی تھی اور آسمان کے وہ دروازے روتے ہیں جن سے گزر کر اس کے اعمال اوپر جاتے تھے اور اسلام میں ایک ایسا رخنہ اور شگاف سا پڑ جاتا ہے۔جسے کوی چیز پر نہیں کر سکتی کیونکہ مومن علماء ان قلعوں کی طرح اسلام کے قلعے ہیں جو شہر کے ارد گرد بنائے جاتے ہیں۔اور علماء کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا ثواب کئی گنا ہوتا ہے ۔اسی طرح علماء کو صدقہ دینا بھی کئی گنا ثواب رکھتا ہے۔
چنانچہ شیخ شہیدنے روایت نقل کی ہے۔کہ
"مسجدجامع کے علاوہ کسی جگہ پر عالم کے پیچھے نماز پڑھیں تو دو ہزار رکعت کا ثواب ملتا ہے اور جامع مسجد میں نماز پڑھیں تو ایک لاکھ رکعت کا ثواب ملتا ہے"۔
حضور اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کا فرمان ہے :
"علماء کے ساتھ بیٹھنا عبادت ہے"۔
مولا علی-کا فرمان ہے:
"ایک گھڑی علماء کے ساتھ بیٹھنا خدا کو ہزار سال کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے۔اور علماء کے گھر کے دروازے کی طرف دیکھنا عبادت ہے"۔
اور حضرت علی-کا فرمان ہے
"عالم کی طرف دیکھنا خدا کے نزدیک خانہ کعبہ میں اعتکاف سے زیادہ پسندیدہ ہے"
(مولف شیخ عباس قمی )فرماتے ہیں کہ یہ بات مخفی نہ رہے کہ علم کی فضیلت اس وقت ہے ۔کہ اس کے ساتھ عمل بھی ہو۔اور یہ دونوں گرانبھا موتی اکٹھے ہوں۔
قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ "اَشْقَی النَّاسَ مَنْ هُوَ مَعْرُوْفٌ عِنْدَ النَّاسِ مَجْهُوْلٌ بِعَمَلِه"
ترجمہ:۔
حضرت عیسیٰ- نے فرمایا کہ"لوگوں میں سب سے زیادہ شقی اور بد بخت وہ ہے جو لو گوں کے نزدیک علم میں معروف و مشہور ہو اور عمل میں مجہول (اور غیر معروف )ہو"۔
23/04/2021
آپ کا نام حضرت خدیجہؑ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی تھا خویلد مکہ کے سرداروں اور اشراف میں سے تھے۔ آپ ؑ کی والدہ ماجدہ فاطمہ بنت زائدہ بن الاصم تھیں۔ آپؑ ہجرت سے اڑسٹھ برس پہلے پیدا ہوئیں
نبی اکرمﷺ کی زوجہ اول حضرت خدیجہؑ آپ کا نام حضرت خدیجہؑ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی تھا خویلد مکہ کے سرداروں اور اشراف میں سے تھے۔ آپ ؑ کی والدہ ماجدہ فاطمہ بنت زائدہ بن الاصم تھیں۔ آپؑ ہجرت ...
| 09:00 - 17:00 |