سید فرخ عباس صاحب کو حج ادائیگی پر مبارکباد
Pakistan Tehreek-e-Shadbad
Pakistan Tehreek-e-Shadbad is transforming communities through positive behavior, social responsibility, and ethical values.
We promote respect, unity, and character-building to create a healthier, happier, and progressive society for all. اس میں عام لوگ شامل ہوں گے
جو ملک تقدیر بدل کر رکھ دیں گے
اس میں پاکستان کے حقیقی مالک شامل ہوں گے
جو چاہے جو مرضی ہو جاے،ان کا ٹھکانہ یہی مٹی ہے
ان لوگوں میں بہت ٹیلنٹ ہے
ہم نے ان کا ٹیلنٹ نکھارنا ہے اور اس کو ملک و ملت کی بہتری کے لئے استعمال کرنا ہے!
31/05/2026
چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل اور سینیئر رہنما چوہدری افتخار حسین کی سید فرخ عباس صاحب کو حج ادائیگی پر مبارکباد
چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل کی طرف سے ممبر شپ مہم کا آغاز کیا جارہا ہے آن لائن پارٹی کی ممبر شپ حاصل کریں
صدر پنجاب ڈاکٹر سلیم مغل صاحب کے گھر دعوت کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک شادباد ڈاکٹر حنیف مغل صاحب پارٹی عہدیداران کے ساتھ ۔
29/05/2026
🇵🇰 پاکستان تحریکِ شادباد کا حصہ بنیں!
اگر آپ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مثبت تبدیلی کے سفر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ممبر بنیں۔ ✨
📌 ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر وزٹ کریں اور فارم مکمل کریں: http://www.pakistantehreekeshadbad.com/become-member
💚 آپ کی شمولیت، ہماری طاقت!
یوم تکبیر پر آپنے ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں آمین
28/05/2026
28 مئی یوم تکبیر
Pakistan Tehreek-e-Shadbad
28 مئی
یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل کی طرف سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
46000
