26/08/2022
سندھ اور بلوچستان کے لوگون کی امداد کرین۔ ہمین اس وقت اشد ضرورت ہے ان چیزوں کی پلاسٹک شیٹس لکڑی کے ڈنڈے چھتریاں اور پورٹیبل کشتی اور اس کے علاوہ ہمیں چاہیے خشک راشن ۔ اور جو لوگ اپنے عطیات جمع کروانا چاہتے ہیں وہ نیچے دیئے گئے کاؤنٹ نمبر پر اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہین۔ بیرون ملک رہنے والے پاکستانی ی اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے آپ سب لوگوں کی سندھ اور بلوچستان میں شدید ضرورت ہے۔ لہذا اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Donation for Crying People's of Sindh & Balochistan.
Urgent Need.
1. Plastic sheets for shelter.
2. Wood sticks
3. Charpai/table/umbrella/
4. Portable Boot.
5. Dry Food
Anyone can share these things with us.
Foreign Pakistanis can send their Donation
JS Bank
Jawad Ali
Account no. 274154
IBAN
PK45JSBL9547000000274154
Further details
Whatsapp 00923345384379

26/08/2022