"پاکستان آسان خدمت سنٹر میں اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے آئی تھی۔ عملے کے پیشہ ورانہ اور معاون رویے کی وجہ سے تمام عمل انتہائی آسان اور شفاف محسوس ہوا۔"
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں: 1725
📍 پاکستان آسان خدمت سنٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد
Pakistan Asaan Khidmat Centre
Delivering 60+ services from 12 institutions for Digital Pakistan🇵🇰
📞 Call 1725
📍 Sector G-9, Islamabad.
نکاح کی تقریب، اب بغیر کسی بھاری خرچے کے!
پاکستان آسان خدمت سینٹر میں میرج لاؤنج کی بالکل مفت اور پرسکون سہولت سے اپنے نکاح کے لمحات کو یادگار بنائیں۔ فیملیز کے لیے آرام دہ لاؤنج اور دلہن کے لیے برائیڈل روم کا انتظام بجی موجود ہے۔
(نوٹ: صرف نکاح رجسٹریشن فیس لاگو ہوگی، جبکہ میرج لاؤنج اور دیگر تمام سہولیات بالکل مفت ہیں)
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 1725
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔
15/07/2026
اب تصدیق کا عمل ہوا مزید تیز اور آسان!
وزیراعظم پاکستان کے "ڈیجیٹل پاکستان" ویژن کے تحت پاکستان آسان خدمت سینٹر میں جنرل پولیس ویریفیکیشن کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جہاں شہری ملازمت، ملازمین کی تصدیق اور دیگر ضروری امور کے لیے پولیس ویریفیکیشن کا عمل ایک ہی جگہ مکمل کروا سکتے ہیں۔
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 1725
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے CDA خدمات اب مزید آسان۔
پاکستان آسان خدمت سینٹر میں CDA کے اشتراک سے شہری اب ایک ہی چھت تلے درج زیل خدمات با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔
▫️برتھ سرٹیفکیٹ
▫️ڈیتھ سرٹیفکیٹ
▫️بلڈنگ پلان کی منظوری
▫️کمپلیشن و ڈیمولیشن سرٹیفیکیٹ
▫️جائیداد کی منتقلی کے لیے NOC
اور دیگر خدمات کے حوالے سے رہنمائی اور متعلقہ سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کی سہولت ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے 1725 پر رابطہ کریں۔
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔
13/07/2026
عوامی خدمات میں ایک اور سنگ میل!
وزیراعظم پاکستان کے "ڈیجیٹل پاکستان" ویژن کے تحت پاکستان آسان خدمت سینٹر میں نادرا کے اشتراک سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اب بغیر کسی پریشانی کے اپنے POC کارڈ کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 1725
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد
"پاکستان آسان خدمت سنٹر کا وزٹ بہت اچھا تجربہ رہا۔ تمام سروسز میں شفافیت اور تیزی کو یقینی بنایا گیا، جس کی وجہ سے کام بہت کم وقت میں مکمل ہوا۔ عملے کے پیشہ ورانہ اور معاون کردار نے سروسز کھ حصول کو مزید آسان بنایا۔"
آپ کی سہولت ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے 1725 پر رابطہ کریں۔
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔
09/07/2026
عوامی سہولت کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعظم پاکستان کے "ڈیجیٹل پاکستان" ویژن کے تحت آئیسکو اب پاکستان آسان خدمت سنٹر میں نئے کنکشن کا حصول، بلوں کی درستگی، اور شکایات کے ازالے سمیت دیگر شہری خدمات مزید تیز اور شفاف ایک ہی چھت تلے فراہم کر رہا ہے۔
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 1725
📍 پاکستان آسان خدمت سنٹر، سیکٹر جی-9، اسلام آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
