Abdulaziz khan orakzai

Abdulaziz khan orakzai

Share

Love Peace & Humanity

Come back to Allah

09/03/2026

My dear Pakistani brothers!

Never be a part of any conspiracy or hatred against Arab countries. Behind the splendor, markets, mosques and palace-like houses that we see in our mountainous and poor areas today are our hardworking brothers who are working day and night in Saudi Arabia, the United Arab Emirates and other Gulf countries to serve their families and homeland.

Let us appreciate our traveling brothers and those countries that have provided employment to millions of people and supported the economy of our regions.

Long live Pakistan🇵🇰 and the Emirates🇦🇪

23/01/2026

روس کے مختلف حصوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد موسم نے ایک 146 سال پرانا موسمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 🇷🇺

Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

22/01/2026

*ایسی دیواریں ماں باپ کے مرنے کے بعد بنتی ہیں*
یہ دیوار اینٹوں کی نہیں
یہ خاموشی کی ہیں
یہ اُس رشتے کی ہیں جو زندگی میں سب کو جوڑے رکھتا تھا
ماں باپ ہوتے ہیں تو
گھر میں اختلاف بھی ہو تو دیوار نہیں بنتی
بات بگڑ بھی جائے تو راستہ نکل آتا ہے
کیونکہ درمیان میں محبت کھڑی ہوتی ہے۔
لیکن جب وہ سایہ اٹھ جاتا ہے
تو وہی بہن بھائی
وہی گھر
اور وہی صحن
آہستہ آہستہ اینٹوں میں بدلنے لگتا ہے
یہ دیواریں وراثت سے نہیں بنتیں
یہ دیواریں احساس کے مرنے سے بنتی ہیں
ماں باپ کی قدر اُن کی زندگی میں کریں
کیونکہ اُن کے بعد
گھر تو رہ جاتا ہے
مگر گھر میں ماں باپ نہیں رہتے.!!
*کاش کہ میری یہ بات۔۔۔۔۔ تیرے دل میں اتر جائے*_
✍️ _*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے

تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*_

Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

20/01/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

16/01/2026

کوئٹہ کے ایک چھوٹے بچے کی مسکراہٹ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سادگی اور معصومیت میں ہی اصل خوشی چھپی ہوتی ہے۔"

Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

14/01/2026

مشکل وقت انسان کا اصل چہرہ دکھاتا ہے، اور عمران خان نے ہر آزمائش میں ثابت کیا کہ وہ مفاد کا نہیں، اصول کا آدمی ہے۔
دنیا بہادروں کو یاد رکھتی ہے، کیونکہ وہ وقت کے دباؤ میں بھی سچ کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔

Discover Pakistan Imran Khan Dubai International

14/01/2026

ترکیہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے میں شمولیت کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق اس حوالے سے جاری مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور معاہدہ طے پانے کے امکانات مضبوط ہو گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تینوں اہم ممالک کے درمیان دفاعی اتحاد مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان گزشتہ سال ایک دفاعی معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملے کو دوسرے پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ترکیہ اس معاہدے میں شامل ہوتا ہے تو یہ اتحاد ایک نئے اسٹریٹجک بلاک کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ ممکنہ اتحاد میں سعودی عرب مالی طاقت، پاکستان ایٹمی صلاحیت، بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی اور افرادی قوت جبکہ ترکیہ جدید دفاعی صنعت اور جنگی تجربہ فراہم کرے گا۔

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کو اپنے پانچویں جنریشن کے قومی فائٹر جیٹ پروگرام میں شامل کرنے کا خواہشمند ہے، جس سے دفاعی تعاون مزید گہرا ہو سکتا ہے۔
Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

11/01/2026

قرب قیامت کی نشانی نمودار! طبریہ جھیل کا پانی خشک ہونے لگا. دجال کے ظہور کی نشانی اسرائیل میں نظرآنے لگی. نبی پاکﷺ نے صحابہ کرام کو دجال کے بارے کیا بتایا؟
Signs of the End Times? Lake Tiberias Drying Up and What the Prophet ﷺ Told About Dajjal | Discover Pakistan
Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

11/01/2026

I got over 400 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/01/2026

پاک بھارت جنگ/ ٹرمپ کا ایک بار پھر 8طیاروں کا ذکر، کروڑوں لوگوں کی جان بچائی ،نوبل انعام کا اصل حقدار ہوں۔۔صدر ٹرمپ کا نیا بیان ؛وزیراعظم شہباز شریف کابھی ذکر

10/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون ....اڈیالہ جیل سے افسوس ناک خبر آگئی
کیا جیل سپرنٹینڈنٹ مر گیا

Discover Pakistan Dubai International Imran Khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


USA
Islamabad