یہ کیا ہے ؟
Tehreek Falah Insaneat
تحریک فلاح انسانیت پاکستان ، دوسروں کی مدد کرنے سے ضمیر مطمئن ہوتا ، نیند پرسکون آتی، الحمدللہ
09/10/2025
دیکھتے ہیں کون کس سے پیار کرتا ۔ بارڈر آر اور پار آواز جاے۔ ❤❤❤❤❤میرا وطن ۔ ہمیشہ زندہ باد
07/10/2025
کچھ نھیں کرسکتے تو ش ئیر کردیں۔
نام ظہیر عباس ولد غلام حیدر چھنل کلور شریف کا رہاٸشی تحصیل عیسی خیل ضلع میانوالی عمر تقریبا 30سال
13.06. 2025
کو جمعہ پڑھ کے کہیں نکلا ھے ابھی تک کوٸ پتا نہیں چلا گھر والے بہت پریشان ہیں اسے ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں
یا کہیں بھی اس کا کسی کو پتا چلے تو ان نمبروں پر رابطہ کریں اللہ کی رضا کے لیے شئ یر کریں
03084586536
03017808381
03065797790
07/10/2025
No . Aqib javaid is much better .
جعلی پیر ۔ اس سے اچھا تو اتوار کے بعد والا پیر ہے جو دھوکہ نہیں دیتا
28/09/2025
26/09/2025
مرحوم کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
سترہ میل سٹاپ پہ ایکسڈنٹ BJn 623 موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ،مرحوم شناخت کے لیے مرحوم کے پاس کوئی ایسی چیز موجود نہیں مرحوم کی شناخت اور لواحقین تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
20/09/2025
تلاش گمشدہ 👉
والدین رشتہ دار بہت پریشان ہیں ۔۔۔
عبد اللہ ولد ملک خانزادہ کامرہ قطبہ موڑ تحصیل حضرو میں واقع گھر سےگزشتہ روز لڑ جھگڑ کر کہیں چلا گیا ھے کسی کو کچھ معلوم ہو تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرے یا خود پڑھے تو واپس آ جائے کچھ نہیں کہا جائے گا۔
رابطہ نمبرز
03479565314
03131665314
18/09/2025
ملک وال کے ہسپتال میں ایک نامعلوم شخص جو کہ بیمار تھا فوت ہو گیا ہے جس کی شناخت درکار ہیں اگر کوئی اس کو پہچانتا ہے تو فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کرے
03454711121
Click here to claim your Sponsored Listing.

06/10/2025