04/11/2022
https://www.facebook.com/100044399707309/posts/698696348287016/
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pakistan thareek insaf, Political Party, islamabad Pakistan, Islamabad.
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے ملک گھیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔ خان صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ نے ان کی جان کی حفاظت کی۔ 🤲🏻
Imran Khan is safe, having survived an assassination attempt. Got shot in the foot. May Allah protect.
عمران خان نے بہت ہی اہم خطاب چند گھنٹوں کے لئے موخر کردیا خبریں ہیں فوجی قیادت حالات کو سنبھالنے کی کوششوں میں مصروف ہے اللہ سبحانہ و تعالیٰ رحم فرمائیں
کا اپنی عوام سے مخبت
#حقیقی آزادی مارچ
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ،،،،الحمداللہ عمران خان سلامت ہیں ،،،
03/11/2022
#حقیقی آزادی مارچ
#نکلو پاکستان کی حاطر